زکوٰۃ سے متعلق سوالات Listen Download No.
کیا خریدے گئے نا پسندیدہ کپڑے زکوٰۃ میں دیئے جا سکتے ہیں؟ 1
ہیروں پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ اگر ہوگی تو کیوں اور نہیں تو کیوں؟ 2
زکوٰۃ کا پیسہ گاڑی پٹرول میں استعمال کرنا کیسا ہے؟ 3
کیا زکوٰۃ کی رقم کسی بچہ کے علاج میں خرچ کی جاسکتی ہے؟ اگر والد صاحب نصاب نہ ہو اور اس کے علاج کا خرچہ اس کے صاحب نصاب کی رقم سے زیادہ ہو تو ایسے شخص کو زکوٰۃ کی رقم دینے کا کیا حکم ہے؟ 4
ہیروں پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ 5
ممبئی میں گھر خریدنے کے لئے میں نے چھ مہینہ پہلے لان لیا تھا مگر گھر ابھی تک نہیں ملاکیا سال پورا ہونے پر مجھے اس لئے گئے لان پر زکوٰۃ ادا ء کرنی ہوگی؟ 6
پروویڈنڈ فنڈ پر زکوٰۃ کی ادائیگی سے متعلق اہم وضاحت 7
میں نے ایک گھر لان پر لیا ہے اور ابھی اس کی اقساط اداء کررہا ہوں جبکہ یہ گھر میں نے کرایہ پر دے دیا ہے کیا مجھے اس گھر پر زکوٰۃ اداء کرنی ہوگی؟ 8
کیا زکوٰۃ کی رقم دینی طالب علم کے علاوہ دنیاوی طالب علم پر خرچ کرنے سے زکوٰۃ اداء ہوگی یا نہیں؟ 9
ہیروں پر زکوٰۃ کتنی دینی ہوگی؟ 10
کیا رجسٹرڈ ایجو کیشنل سیونگ فنڈ پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟ 11
مجھے تین سال بعد میرے کا م کی تنخواہ دی گئی تو میں زکوٰۃ کس طرح اداء کروں آج سے جب میرے ہاتھ میں تنخواہ آئی یا اس وقت سے جب میری تنخواہ جمع ہورہی تھی؟ 12
ایک کلائنٹ نے ڈیڑھ سال پہلے مجھ سے پیسے لئے تھے اب وہ ان پیسوں کو قسطوں میں اداء کررہا ہے تو مجھے زکوٰۃ کس طرح اداء کرنی ہوگی ؟ جبکہ ابھی پورا پیسہ نہیں ملا 13
پروویڈنڈ فنڈ پر زکوٰۃ کی ادائیگی کس طرح ہوگی ؟ 14
مستحق سادات کرام کی کس طرح سے مدد کی جاسکتی ہے ؟ جبکہ زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی 15
زکوٰۃ نکالنے اور اداء کرنے کا طریقہ ارشاد فرمائیں 16
اگر کوئی شخص رمضان میں زکوٰۃ کی رقم الگ کردے اور بعد میں کسی لڑکی کی شادی میں خرچ کرے تو کیااس کو رمضان میں زکوٰۃ اداء کرنے کا ثواب ملے گا؟ 17
کیا زکوٰۃ کی رقم قبرستان کی تعمیر میں خرچ کی جاسکتی ہے؟ 18
اگر کسی شخص نے بارہ سال سے زکوٰۃ اداء نہیں کی تو وہ زکوٰۃ کیسے اداء کرے گا؟کیا بارہ سا ل پہلے جو سونے کی قیمت تھی اس قیمت سے یا موجودہ قیمت سے؟ 19
کسی شخص کے پاس رہنے کے گھر کے علاوہ ایک اور گھر ہے جو اس نے کرایہ پر دیا ہے اور ایک زمین کی جگہ ہے جس پر گھر بن رہا ہے اس کے علاوہ تین تولہ سونا بھی ہے مگرکیش رقم نہیں بلکہ ایک لاکھ کا مقروض ہے تو زکوٰۃ کس طرح نکالے گا؟ 20
کیا اسٹوڈنٹس لان پر زکوٰۃ ہوگی؟ 21
میں نے بمبئی میں گھر لینے کے لئے لان لیا ان کو چھ مہینے ہو چکے ہیں مگر اب تک کوئی اچھا گھر نہیں ملا ایسی صورت میں کیا ایک سال پورا ہونے پر اس لئے گئے لان پر زکوٰۃ اداء کرنی ہوگی؟ 22
میں نے ایک گھر لان پر لیا ہے اس کی اقساط جاری ہیں اور یہ گھر کرایہ پر دے دیاہے کیا اس گھر پر زکوٰۃ اداء کرنی ہوگی؟ 23
حاجت اصلیہ کے علاوہ جو زمین خرید کر انویسٹ منٹ کی جائے کیا اس زمین کی بھی زکوٰۃ نکالنی ہوگی؟جسے رہنے کے لئے استعمال نہ کیا جائے 24
بغیر شرعی حیلہ کئے رقم مدرسہ کے کام میں لگائی جائے تو کیا زکوٰۃ اداء ہو جا ئے گی؟ 25
اگر کسی عورت کے شوہر نے دوسری شادی کرلی اور اپنی بیوی کو نان نفقہ نہ دے تو کیاایسی صورت میں وہ عورت زکوٰۃ لے سکتی ہے؟ 26
میں مچھلی کا بزنس کرتا ہوں ہر سال رمضان میں زکوٰۃ دیتا ہوں اگر رمضان پہلے آجائے اور مچھلیا ں بعد میں آئیں تو زکوٰۃ کیسے اداء کروں؟ 27
ساڑھے سترہ تولہ سونا ہے مگر ہر سال صرف دس تولہ سونے کی زکوٰۃ نکالتا ہے اب جوپچھلی زکوٰۃ نہیں دی اس کا کیا حکم ہے؟ 28
دارالحرب میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ 29
۳ اگر کسی کی جیولری کی دکان ہے تو کیا اسے ایک سال بعد زیورات پر زکوٰۃ دینی ہوگی ؟اگر وہ شخص قرضہ میں ہے تب کیا حکم ہے؟ 30
کیا زکوٰۃ کے پیسے ایک سنی کو انگریزی تعلیم حاصل کرنے کے لئے دیئے جا سکتے ہیں؟ 31
کیا زکوٰۃ کی رقم سے اپنے بچہ کی ختنہ کرائی جاسکتی ہے؟ 32
۳ زکوٰۃ کی رقم سے کچھ ضرورت مند لوگوں کی آنکھ کا آپریشن کرایا گیا اور جب ڈاکٹرکوپیسے دیئے گئے تو اس نے کہا کہ میں تو سید ہوں اور آپ نے زکوٰۃ کی رقم حیلہ نہیں کرایا میں تو یہ رقم لے نہیں سکتا اس صورت میں کیا ہماری زکوٰۃ اداء ہو ئی ؟ 33
۳ ایک شخص نے اپنی زمین پانچ لاکھ میں فروحت کرکے رقم کو فکس ڈپازٹ میں رکھ دیا ابھی صرف چار ماہ پہلے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟کیا اسے زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی؟ 34
۳ زکوٰۃ کے پیسے دارالعلوم کے کا ؤنٹر پر اس لئے دیئے کے زکوٰۃ اداء ہو جائے اور نیت یہ تھی کہ زکوٰۃ کے علاوہ مدرسہ کی مدد کرنے کا بھی ثواب ملے کیا دونوں ثواب ملیں گے 35
۳ اپنی ضرورت سے زائد بہت بڑا مکان جس میں رہ رہا ہے کیا اس کی مالیت پر بھی زکوٰۃ دینی ہوگی؟ 36
۳ کیا زکوٰۃ یا فطرہ کی رقم سے افطار کرنا ٹھیک ہے کیا سادات کرام یہ افطار کھا سکتے ہیں 37
۳ میں نے انڈیا میں گھر لینے کے لئے لان لیا ہے جو میں قسطوں میں بینک کو واپس کررہا ہوں اور میں نے بینک میں کچھ بچت جمع کی ہو ئی ہے تو کیا میری بچت پر زکوٰۃ ہوگی ؟ جبکہ مجھ پر بہت سا قرضہ واجب الاداء ہے 38
۳ سونے کے زیورات کی زکوٰۃکا حساب آج جو مارکیٹ ریٹ ہے اس سے لگایا جائے گا یا خالص سونے کی قیمت سے؟ 39
کیا زکوٰۃ کی رقم سے قرآن پاک کے نسخے مسجد میں رکھوائے جا سکتے ہیں؟ 40
اگر ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ زکوٰۃ کیا ہوتی ہے تو زکوٰۃ کیسے اداء کی جائے گی؟ 41
اگر کسی کو قرض دیا ہے تو کیا اس رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی ؟ 42
کیا کسی بھی ایسی جماعت کو زکوٰۃ کی رقم دی جاسکتی ہے جس کے بد مذہبوں سے تعلقات ہوں؟ 43
سونے چاندی یا فارن کرنسی پر زکوٰۃ قیمت خرید پر دی جائے گی یا کرنٹ مارکیٹ کے مطابق؟ 44
جو رقم قرض دی گئی ہے یا کہیں ڈپازٹ رکھی گئی ہے یا لائف انشورنس میں یا بینک ڈپازٹ یا کسی اور جگہ کیا ان رقوم پر زکوٰۃ دی جائے گی؟ اگر ہاں توزکوٰۃ کی ادائیگی کب کی جائیگی؟ 45
اگر کسی کے پاس کوئی کیش رقم نہیں اور نہ ہی چاندی ہے صرف پانچ یا چھ تولہ سونا ہوتوکیا اس کی زکوٰۃ اداء کی جائیگی ؟ جبکہ سونے کا نصاب پورا نہیں مگر چاندی کے پانچ یاچھ نصاب بن جاتے ہیں؟ 46
کیا کسی کو یہ بتائے بغیر کے یہ رقم زکوٰۃ کی ہے زکوٰۃ دینے سے اداء ہو جائے گی؟ 47
کیا یہ درست ہے کہانکم ٹیکس میں رقم دینے سے زکوٰۃ اداء ہو جائے گی؟ 48
میرے تین مکانا ت ہیں ایک میں میں رہتا ہوں اور باقی دو میں نے اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے رکھے ہیں ان کو بیچنے کا ارادہ نہیں ہے تو کیا ان دومکانات پر زکوٰۃدینی ہو گی یا نہیں؟ 49
کیا گاڑی پر زکوٰۃ اداء کرنی ہوگی؟ 50
پاکستان میں سیلاب کی آفت کی وجہ سے بہت سی سنی اور غیر سنی تنظیمیں ان کی مددکے لئے رقم جمع کررہی ہوں اور کہیں کے یہ پیسہ ان کے علاوہ کسی اور جگہ خرچ نہیں کیا جائے گا تو کیا ان کو پیسہ دینے سے زکوٰۃ اداء ہو جائے گی؟ 51
زید انیس سال کی عمر میں صاحب نصاب ہوگیا اس کے والد ہر سال اس کی طرف سے زکوٰۃ اداء کرتے تھے زید نے اپریل دو ہزار نو میں کام کرنا شروع کیا وہ اپنی زکوٰۃ کے لئے رمضان شریف میں سال کا حساب رکھنا چاہتا ہے تاکہ وہ اپنا سال یاد رکھے سکے کیا زید ایسا کرسکتا ہے؟ 52
میں زکوٰۃ دینا چاہتا ہوں اگر میں سونے کی قیمت کا حساب لگاتا ہوں تو اس شخص کوجس کو زکوٰۃ دینی ہے اس کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے لیکن جب میں چاندی کی قیمت کا حساب لگاتا ہوں تو اس شخص کے پاس اتنا پیسہ ہے تو کیا ایسے شخص کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ 53
کیا جہیز میں ملے برتن پر زکوٰۃ اداء کرنی ہوگی؟ 54
رمضان میں زکوٰۃ لینے کی غرض سے کئی لوگ سفر کرکے آتے ہیں کہ جوزکوٰۃ انہیں ملتی ہے وہ اس رقم سے اپنا خرچ سفر بھی نکالتے ہیں تو کیا زکوٰۃ دینے والے کی زکوٰۃ اتنی اداء ہوگی جتنی اس نے دی ؟ یا اتنی جتنی سفر کا خرچ نکال نے بعد بچی ؟ 55
کیا جس کے پاس دو تولہ سونا ہے اورنقد چالیس ہزار مال تجارت یا چاندی کچھ نہیں تو کیا سونا اور نقددونوں کی زکوٰۃ دی جائے گی؟ یا صرف نقد رقم کی ؟ 56
کیا انشورنس پالیسی پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟ 57
میرے پاس گذشتہ رمضان میں دس ہزار روپیہ تھے اس سال رمضان میں کل ساٹھ ہزار کی رقم میرے پاس ہے تو مجھے کتنی زکوٰۃ اداء کرنی ہو گی ؟ 58
اگر سید زیادہ قرض میں ڈوبا ہوا ہو اور قرض اتارنے کی کوئی صورت نہیں تو کیا اس کاقرض اتارنے میں زکوٰۃ کی رقم دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ 59
ایک شخص کو رمضان سے ایک ہفتہ پہلے دس لاکھ روپیہ ملتا ہے تو اس کی زکوٰۃ کب اداء کرے گا؟ 60
کیا زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی دی جاسکتی ہے ؟ 61
بکر نے زید کو زکوٰۃ کا وکیل بنایا زید نے پہلے اس رقم کو اپنی ملکیت کرلیا کہ بکر کی زکوٰۃاداء ہونے میں تاخیر نہ ہو اور کہیں غلطی سے غیر مستحق کو نہ پہنچ جائے کہ بعد میں اس کاتاوان دینا پڑے کیا زیدکا ایسا کرنا درست ہے؟ 62
کیا سید کو زکوٰۃ کا وکیل بنا سکتے ہیں ؟ 63
کیا علوی سید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ؟ کیا سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علاوہ دوسری ازواج سے آپ کی اولاد ہے وہ بھی سادات کے حکم میں ہیں؟ 64
قرض دی گئی رقم کو جو قرض دار نے واپس نہیں کی کیا اس رقم پر زکوٰۃ ہوگی ؟ اگر ہاں تو کون زکوٰۃ اداء کرے گا قرض دار یا قرض خواہ؟ 65
کیا پرائز بانڈ پر زکوٰۃ اداء کی جائے گی؟ 66
مسئلہ کی ناواقفیت کی وجہ سے اپنے علوی رشتہ داروں کو زکوٰۃ دیتے رہے کیا زکوٰۃ اداء ہو ئی یا نہیں؟ 67
انڈیا پاکستا ن میں دلہن کی شادی کے جوڑا جس کی قیمت ہزاروں اور بعض اوقات لاکھوں میں بھی ہوتی ہے وہ شادی کے بعد صرف ایک بارہی پہن کر رکھ دیا جاتا ہے کیا اس جوڑے پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟ 68
کیا کوئی سید کسی دوسرے سید کو صدقہ یا خیرات کی رقم دے سکتا ہے؟ 69
اگر شوہر اور بیوی دونوں کے پاس سات سات تولہ سونا ہو تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 70
کیا زکوٰۃ کی رقم کسی بیمار کو دی جاسکتی ہے جبکہ وہ صاحب نصاب ہو ؟ مگر ابھی اس کے پاس اتنا پیسہ نہیں کے علاج کرائے؟ 71
کیا زکوٰۃ کی رقم کسی بیمار کے علاج یا کسی غریب لڑکی کی شادی میں دینے سے زکوٰۃاداء ہو جائے گی؟ 72
دوسروں کی زکوٰۃ جمع کرنے والے شخص کو کن خصوصیات کا حامل ہو نا چاہئے؟ 73
ایک عورت جو غریب اور مستحق زکوٰۃ ہے مگر زکوٰۃ لینا نہیں چاہتی کیا اس کو بتائے بغیر زکوٰۃ کی مد سے اسے حج کروا سکتے ہے؟ 74