فضائل و وظائف کے متعلق سوالات Listen Download No.
سستی دور کرنے اور دین کی طرف متوجہ ہونے کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 1
ہیپا ٹائٹس کی بیماری میں پڑھنے کے لئے کیا وظیفہ ہے ؟ 2
میرے شوہر ایک ہندو عورت کے پاس جاتے ہیں میں بہت پریشان ہوں برائے کرم کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں اور دعا بھی کردیں 3
یادداشت میں اضافہ اور امتحان میں کامیابی کا مجرب وظیفہ ارشاد فرمائیں 4
فجر کی نماز کے لئے اٹھنے کا مجرب وظیفہ ارشاد فرمادیں 5
حصول اولاد کے لئے مجرب وظیفہ ارشاد فرمادیں 6
درود شریف کے وظیفہ کے دوران اگر کسی وجہ سے بیچ میں چھوٹ جائے اور بلاتفاق اس کو کوئی غم لاحق ہو جائے تو ایسے شخص کو کیا کرنا چاہئے؟ 7
اگر کسی کام میں جادو نظر یا برے اثرات کی وجہ سے رکاوٹ ہو رہی ہو تو کیا وظیفہ پڑھنا چاہئے؟ 8
کیا مجھے سراج العوارخ پڑھنے اور اس کا وظیفہ کرنے کی اجازت ہے؟ 9
حصول کشف کا کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 10
سوئن فلو کی بیماری سے حفاظت کے لئے وظیفہ ارشاد فرمادیں 11
حضور میں آپ کی مریدہ ہو ں میں جب اپنے والدین کے گھر تھی تو ٹی وی نہیں دیکھتی تھی مگر اب اپنے شوہر کے ساتھ جوائنٹ فیملی میں رہتی ہوں یہاں بچنے کے لئے دعا اور کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 12
امتحان کے لئے یاد کیا ہو ا نہ بھو لیں اس کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 13
کاروبار میں برکت اور زبان کی لکنت دور کرنے کے لئے کوئی وظیفہ تعلیم فرمادیں 14
دیدار پاک مصطفی ﷺ کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 15
برے خیالات سے نجات کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 16
دشمن اور نظر سے بچنے کے لئے کوئی مجرب وظیفہ ارشاد فرمادیں 17
میں جو بھی کام کرتا ہوں کوشش کے باوجود پورا نہیں ہو تا کوئی وظیفہ تعلیم فرمادیں 18
ایمان کی حفاظت اور عقیدہ میں پختگی کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 19
ہر طرح کی بری نظر سے بچنے کا کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 20
بچہ نیک اور صالح پیدا ہو نے کیلئے کو ئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 21
پریشانی سے نجا ت کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمائیں 22
قرآن پاک کو یاد رکھنے کا بہترین طریقہ اور وظیفہ ارشاد فرمادیں 23
نمازمیں سستی اور کاہلی دور کرنے کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 24
اگر کسی شخص کی داڑھی پوری نہ آتی ہو تو اس کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 25
حضور ﷺ اور حضور غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دیدار باسعادت کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 26
دل کو مضبوط کرنے اور وسوسوں سے بچنے کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 27
وہم اور بد نگاہی سے بچنے کا کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 28
مجھے ایک سال سے اپنی آنکھوں میں مسئلہ ہے اس کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں 29
نماز میں دل نہ لگے تو کیا وظیفہ پڑھنا چاہئے؟ 30
قرضہ سے خلاصی کے لئے دعا و وظیفہ 31
لوگوں سے بات کرنے میں گھبراہٹ محسوس ہو تو کیا وظیفہ پڑھنا چاہئے؟ 32
اعتکاف میں پڑھنے کے لئے کوئی وظیفہ یا عمل تعلیم فرما دیں 33
سورۃ الناس کا وظیفہ اس طور پر پڑھنا کیسا کہ اس میں الناس آنے پر اس کو تین بار پڑھا جائے جو اکثر گھٹنوں کے درد کے لئے بتایا جاتا ہے؟ 34
میرے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں کہ میرے شوہر نماز وقت پر اداء کریں 35
بھائیوں اور رشتہ داروں کی آپس میں محبت بڑھانے اور بچے فرمانبردار ہو جانے کے لئے وظیفہ 36
گناہوں سے بچنے اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے وظیفہ تعلیم فرمادیں 37
برے اور ڈراؤنے خواب سے بچنے کے لئے بہترین عمل 38
کیا آپ کے تمام مریدین کو مجموعہ اعمال رضا اور سلسلہ کے تمام وظائف پڑھنے کی اجازت ہے ؟ 39
کیا خطبہ جمعہ کے دوران دعا منگی جاسکتی ہے ؟ 40
میں آپ کا مرید ہوں لیکن آپ کی صحبت نہ پاسکا اور نہ ہی میرے پاس شجرہ شریف ہے میں آپ کے اور دیگر سلسلہ کے مشائخ عظام کا فیض کس طرح حاصل کرسکتا ہوں؟ 41
کیا شرعی خواہشات کی تکمیل کے لئے کوئی دعا ہے ؟ 42
کاروبار میں رکاوٹ یا دشمن سے تکلیف کی صورت میں کیا پڑھنا چاہئے؟ 43
کوئی درود شریف بتائیں جس کو کثرت سے پڑھا جاسکے 44
کیا حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے وقت وصال سورۃ الرعد پڑھنے کا حکم دیا تھا؟ اگر ہاں تو کیوں؟ 45
کوئی درودشریف بتائیں جو ہمیشہ ورد کیا جاسکے 46
کیا درود شریف پر حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کوئی کتاب یا رسالہ لکھا ہے؟ 47
کیا ناد علی کے فضائل علماء اہلسنت کے نزدیک معتبر ہیں ؟ اہلسنت کا کیا مؤقف ہے 48
کیا مجموعہ اعمال رضا معتمد کتاب ہے؟ کیا اسے پڑھنے کی اجازت ہے؟ 49
کیا سحر جادو آسیب کی اسلام میں کوئی حقیقت ہے؟ اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ 50
کیا عقیدہ طہاویہ مستند کتاب ہے کیا اس کو پڑھنے کی اجازت ہے؟ 51
قصیدہ بردہ شریف اور دلائل الخیرات شریف کا ورد کس وقت کرنا چاہئے؟ 52
امداد کن امداد کن از بند غم آزاد کن پڑھنے کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ 53
کیا مجھے حزب البحر پڑھنے کی اجازت ہے اور کون سا وقت بہتر ہے پڑھنے کے لئے اور اس کے پڑھنے کے کیا فوائد ہیں؟ 54
نیا گھر خریدنے کے بعد سب سے پہلے کیا کرنا چاہئے کیا کوئی وظائف ہیں جو پہلے پڑھ لئے جائیں پھر داخل ہوا جائے؟ 55
ایمان کو مضبوط و مستحکم کرنے کے لئے کون سا کا م بہتر ہے؟ 56
جو وظائف بزرگو ں کی کتابوں میں موجو د ہیں کیا مجھے ان وظائف کی اجازت ہے؟ 57
کیا مجھے شمع شبستان رضا پڑھنے کی اجازت ہے؟ اگر نہیں تو اس کی جگہ کوئی اور کتاب ارشاد فرمادیں 58
کیا الوظیفۃ الکریمہ میں جو وظائف حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لکھے ہیں اس کو پڑھنے کی ہر سنی کو اجازت ہے ؟ کیا سنی بہشتی زیور نامی کتاب جو مفتی خلیل الرحمن صاحب نے لکھی ہے اسے پڑھنے کی اجازت ہے؟ کیا حضر ت کے تمام مریدوں کو دلائل الخیرات شریف اور قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی اجازت ہے؟ 59
ایک پروفیسرنے ٹی وی پہ آکے درود تاج کو شرک بتایا حضرت آپ اس کی فضیلت پر کچھ ارشاد فرمادیں اور اس بات کی وضاحت بھی فرمائیں کہ اکثر بزرگوں کو دیکھا گیا ہے کہ درود تاج پڑھتے وقت ان کی آنکھیں نم ہو جا تی ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ 60
تصور شیخ کس طرح کیا جاتا ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ 61
نظر کی کاٹ کرنے اور نظر اتارنے کا کوئی ایسا طریقہ ارشاد فرمائیں جو ہم خود کرسکیں اور وہ کافی و شافی ہو 62
کیا مجھے قصیدہ غوثیہ اور ختم قادریہ پڑھنے کی اجازت ہے؟ کیا اس کے لئے اجازت لینا ضروری ہے؟ 63
امام ابن حجر مکی علیہ الرحمہ کی کتاب النعمۃ الکبریٰ کی مستند کتاب ہے؟ 64
شیطانی سو چیں مجھے گناہ پر اکساتی ہیں اور بعض دفعہ وہ گناہ بھی کر جاتا ہوں جو دل سے کرنا نہیں چاہتا مجھے کیا کرنا چاہئے؟ 65
حضور کیا آپ نے اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کوئی منقبت لکھی ہے؟ 66
اچھا رشتہ پانے کے لئے لڑکی کو کیا پڑھنا چاہئے؟ 67
درود شریف کی فضیلت پر کوئی مستند کتاب اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا کسی سنی عالم دین کی ارشاد فرمائیں 68
توبہ کیا ہے اور توبہ کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ 69
شمع شبستان رضا جو اقبال احمد نوری نے لکھی ہے کیا یہ مستند کتاب ہے اور اس کو پڑھنا چاہئے؟ 70
ختم قادریہ پڑھنے کی اجازت 71
استخارہ کرنے کا کیا طریقہ ہے اس میں کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟ استخارہ کے بارے میں احادیث شریفہ میں کیا معلومات ہیں؟ 72
ذکر جہری اور ذکر نجی کا کیا طریقہ ہے ؟ 73
کون سے درود پاک کی کثرت کرنی چاہئے؟ 74
سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ میں کتنے وظائف ہیں؟ 75
درود تاج کس نے تحریر فرمایاہے؟ 76
نزلہ زکام کے دوران باربار چھینک آئے تو کیا ہر بار الحمد للہ اور سننے والے کو ہر بار یرحمک اللہ کہنا واجب ہو گا؟ 77
ان میں سے کیا درست ہے؟ ﷺ یا صلی اللہ علیک و سلم 78
کیا ہر شخص کے لئے الگ الگ اسم اعظم ہو تا ہے؟ 79
رات کو سوتے وقت جب وظائف پڑھتے ہیں اس وقت کیا لیٹے لیٹے تصور شیخ کیا جاسکتا ہے؟ 80
کیا یا جمیل اللہ تبارک و تعالیٰ کا نام ہے اس کے پڑھنے کے کیا فوا ئد ہیں؟ 81
خواب میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت ہوئی اس کی تعبیر ارشاد فرمادیں 82
کیا درود ابراھیمی صرف نماز ہی میں پڑھا جاسکتا ہے یا غیر نماز میں بھی؟ 83
مدینہ منورہ کی خاک شفاء کی حقیقت کیا ہے کیا وہ خاک مبارکہ اپنے ملک لاسکتے ہیں؟ 84
میں الوظیفۃ الکریمہ پابندی سے پڑھتا ہوں اب مجھے لگتا ہے کہ مجھ پر نظر لگ گئی ہے کیا اس بات کو اعتقاد میں کمزوری سمجھا جائے یا پڑھنے میں غلطی ہو ئی ہے ؟ کیا وظائف پڑھنے والے کو بھی نظر لگ سکتی ہے؟ 85
ایصال ثواب کا طریقہ ارشاد فرمادیں 86
علم میں اضافہ کرنے کے لئے آپ کیا دعا تجویز فرماتے ہیں؟ 87
کیا حزب الاعظم پڑھنے کی اجازت ہے اور اس کی کیا برکتیں ہیں؟ 88
ہفت ہیکل کیا ہے کیا اس کو پڑھنے کی اجازت ہے ؟ 89
میری عمر پندرہ سال ہے میں نے خواب دیکھا کہ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟ 90
میں ایک سال سے روزی کے سلسلے میں پریشان ہوں میں نے ایک عامل سے رجوع کیا تو اس نے کہاکہ پہلے اپنے شیخ سے اجازت لے لو پھر تعویذ دوں گا کیا مجھے اجازت ہے؟ وظائف کے لئے اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کون سی کتاب پڑھنے کی اجازت دی ہے؟ 91