کیا کسی سنی کو بد مذہب کی قربانی کرنا جائز ہے؟ کیا اس سے اس بد مذہب کی قربانی اداء ہوگی ؟ سنی کا جانوراگر بدمذہب ذبح کرے تو کیا سنی کی قربانی اداء ہو گی ؟ جانور سنی کا ہواور ذبح بھی سنی نے کیا مگر گوشت کاٹنے والا بد مذہب ہے تو کیا یہ صورت جائز ہے؟
1
قربانی کی حصہ داری میں الگ الگ عقیدہ کے لوگ شامل ہیں تو کیا قربانی اداء ہو گی؟
2
غیر خسی بکرے کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
3
کیا عید الاضحی کے چوتھے دن قربانی کی جاسکتی ہے؟
4
کیا قربانی کرنے کی بجائے وہ رقم غریبوں میں تقسیم کی جاسکتی ہے؟ کیا اس سے قربانی اداء ہو گی ؟
5
کیا قربانی کی کھال زکوٰۃ فطرہ کی رقم کو مدرسہ میں یا غریبوں کی شادی میں یا قبرستانوغیرہ کا موں میں خرچ کیا جاسکتا ہے؟
6
کیا قربانی کے جانور کا دل گردہ کلیجی تلی دماغزبان کھانا جائز ہے؟
7
کیا قربانی کی کھال بیچ کر اس سے امام اور مؤذن کو تنخواہ دی جاسکتی ہے؟
8
ایک مسلم قصاب خانہ میں بھیڑ بکریاں ذبح کرتا ہے باوجود اس کے کہ یہ قصاب خانہ کسی غیر مسلم کی ملکیت ہے اور اس میں پارٹیشن کیا گیا ہے اس میں چھوٹا حصہ مسلم کے لئے ہے کیا اس کے لئے وہاں جانور ذبح کرنا جائز ہے؟
9
ایسی منت کہ سونے یا چاندی کی چیزیں مزار پر چڑھا وے کہ طور پر چڑھانا یا جانور کی قربانی مزار پر کرنامنت کے طور پر کیسا ہے؟
10
مغرب کے وقت جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟
11
کیا ساؤتھ افریقہ میں فطرہ دیا جاسکتا ہے؟ کیا یہاں قربانی کی جاسکتی ہے؟
12
میری کمپنی مجھے بغیر سودی قرض دے رہی ہے کیا میں اس رقم سے قربانی کرسکتا ہو ں؟
13
ساؤتھ افریقہ میں رہنے والا پاکستان میں ہونے والی قربانی میں حصہ لے سکتا ہے؟
14
کیا حضور ﷺاور تمام سنی مسلمانوں کے نام پر قربانی کی جاسکتی ہے؟
15
کیا رات میں قربانی کی جاسکتی ہے ؟کیا رات میں کی گئی قربانی اداء ہو جائے گی؟
16
ایک شخص نے پانچ قربانی کی منت کی تو کیا وہ قربانی ایام نحر میں کی جاسکتی ہیں یا اس کے علاوہ بھی اور کیا ایک بڑے جانور میں پانچ حصے کئے جاسکتے ہیں ؟یا الگ الگ
17
کیا قربانی کے جانور کی کھال کا پیسہ مسجد کی تعمیر میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
18
کیا قربانی کا گوشت ہندو کو دیا جاسکتا ہے؟
19
کیا قربانی کا جانور کا فر سے خریدنا جائز ہے؟بعد میں پتہ لگا کہ جانور کو ایک قسم کی شراب پلائی جاتی تھیکیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟
20
کیا رات میں قربانی کی جاسکتی ہے ؟ کیا دن اور رات کے ثواب میں کوئی فرق ہے؟
21
کیا عید کے دوسرے دن قربانی کا جانور خرید کر قربانی کی جاسکتی ہے؟
22
قربانی کے گوشت کی تقسیم کس طرح کی جائے؟
23
زید ایک ایسی جگہ رہتا ہے جہاں قربانی کرنا منع ہے تو کیا زید قربانی کی رقم صدقہ کرسکتا ہے؟ یا قربانی ہی کرنی ہو گی؟
24
جانور کی قربانی میں حصہ لیا ہے مگر قربانی میرے سامنے نہیں ہو رہی اور میں نے اختیاردیا کہ گوشت غریبوں میں تقسیم کردیںکیا میری قربانی جائز ہے؟
25
کس جانور کی قربانی کرنا سنت ہے ؟ کیا حضور ﷺ نے اپنے دست اقدس سے کبھی گائے ذبح فرمائی ہے؟
26
اکثر دیکھا گیا ہے کہ حج پر لے جانے والے گروپ اس بات کا خیال نہیں رکھتے کہ حج کی قربانی کا جانورذبح کرنے والا سنی ہے یا بد مذہب نشان دہی کرنے پر کہا جاتا ہے کہ ہم سعودی حکومت کے پابند ہیں جو قصائی وہ مہیا کریں گے وہ ہی لینا ہو گاسوال یہ ہے کہ اگر حج کی قربانی کا جانور کسی بد مذہب نے ذبح کردیا تو کیا وہ قربانی اداء ہو گی؟ اگر نہیں تو اب کیا کیا جائے کہ حاجی وطن واپس پہنچ چکے؟