نکاح سے متعلق سوالات Listen Download No.
اہل کتاب کون ہیں؟ کیا یہود و نصارٰ ی اہل کتاب ہیں ؟کیا ان سے نکاح جائز ہے؟ 1
تنہائی میں لڑکے اور لڑکی نے ایجاب و قبول کرلیا تو کیا یہ شرعی نکاح ہوا جب کہ گواہ موجود نہ ہو؟ 2
کیا حنفی لڑکا یا لڑکی شافعی لڑکا یا لڑکی سے شادی کرسکتے ہیں؟ کیاشادی کے بعد یہ اپنامذہب بدل سکتے ہیں؟ 3
اپنے کسی مرض کو چھپا کر نکاح کرنا کیسا ہے؟ 4
میں نے اپنی چاچی کا دودہ پیا ہے کیا اس کی بیٹی سے میرا نکاح ہو سکتا ہے؟ 5
لڑکا امریکہ میں ہے اور لڑکی کراچی میں ان کا نکاح کرنے کا شرعی طریقہ ارشاد فرمائیں کیا ٹیلیفون پر نکاح ہونے کی کوئی جائز صورت ہے؟ 6
کیا کوئی شخص اپنی رضائی والدہ کی نواسی سے شادی کرسکتا ہے؟ 7
کیا کسی غیر مسلم اہل کتاب سے بلا کراہت یا باکراہت نکاح ہو سکتا ہے؟ 8
کیا نکا ح اور ولیمہ ایک ہی دن کیا جا سکتا ہے ؟ 9
کیا اسلام میں عورت کو اپنی حفاظت کرتے ہوئے شاد ی نہ کرنے کی اجازت ہے؟ 10
لڑکے اور لڑکی کا ان کے حسن کی وجہ سے یا کسی نیک وجہ سے ایک دوسرے کی طرف رغبت کرنا کیسا جبکہ ارادہ شادی کرنے کا ہو؟ 11
نکاح سے پہلے ایک دوسرے کو جاننے کیلئے لڑکے لڑکی کا آپس میں بات کرنا کیساہے؟ 12
کیا ہم لڑکی کا رشتہ طے کرنے سے پہلے اس کا عربی میں ستارہ دیکھ سکتے ہیں؟ اگرستارہ غلط ہو تو کیا رشتہ نہ کیا جائے گا؟ 13
جہیز لینا اور دینا کیسا ہے؟ جہیز کے لئے کوئی رقم مقتص کرنا کیسا ؟ 14
کیا لڑکی والے اپنی خوشی سے لڑکے کو کار یا موٹر سائیکل دیں تو لینا جا ئز ہے ؟ 15
کیا لڑکا اپنی منگیتر سے علیحدگی میں مل سکتا ہیاور کیا دونوں کا ساتھ جانا جائز ہے؟ 16
منگیتر سے ٹیکسٹ میسج یا فون پر بات کرنا کیسا ہے ؟ 17
کیا بیوی اور شوہر شادی کے بعد ایک دوسرے سے دو سال تک دور رہ سکتے ہیں؟ 18
ٹیلیفون پر نکاح کرنا کیسا ہے ؟ 19
کیا شادی سے پہلے اپنی منگیتر سے کسی کی موجودگی میں ملنا جائز ہے ؟ 20
اپنی چچیری بہن سے شادی کرنا کیسا ہے؟ 21
ایک ذات والوں کی دوسری ذات والوں سے شادی کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ 22
کیا سنی مرد شیعہ عورت کو سنی کر کے شادی کر سکتا ہے؟ 23
اکثر گھرانوں میں نکاح سے پہلے ایک رسم کی جاتی ہے جس میں دولہے کی سالیاں اپنے ہاتھ سے کھلاتی ہیں اور سلامی کیلئے لے جاتی ہیں ایسا کرنے پر کیا حکم ہے ؟ 24
کیا مرد اپنی سمدھن سے شادی کر سکتا ہے ؟ 25
کیا لڑکا اور لڑکی نکاح سے پہلے ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں اور بات کر سکتے ہیں ؟ 26
کیا پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی کی جا سکتی ہے؟ 27
کیا شادی کی سالگرہ منائی جا سکتی ہے ؟ 28
کیا سید زادی کسی غیر سیدسے نکاح کر سکتی ہے ؟ 29
کیا ایک وقت میں چار شادیاں ہو سکتی ہیں ؟ اگر ہاں تو کیسے ؟ 30
شیعہ لڑکی اگر سنی ہو جائے تو کیا اس سے شادی کی جا سکتی ہے؟ یا ایک سال انتظار کر کے پھر دیکھا جائیگا اور پھر شادی کی جائے گی ؟ 31
کیا میں انگلینڈ کی شہریت حاصل کرنے کیلئے اپنی بھانجی سے کاغذی کاروائی کے طور پر کورٹ میرج کر سکتا ہوں ؟ جبکہ آٹھ سال سے غیر قانونی رہ رہا ہوں 32
کیا ایسی شادی جہاں معلوم ہو کہ بدمذہب بھی آئیں گے وہاں شرکت کرنی چاہئے اور اگر معلوم نہ تھا او رچلے گئے تو کیا وہاں سے واپس چلے جانا چاہئے ؟ 33
اگر کوئی سیدرشتہ نہ ملنے کی وجہ سے اپنی بیٹی کا نکاح شیعوں میں کر دے تو کیا حکم ہے؟اسی طرح اگر کوئی سنی شیعہ عورت سے شادی کر لے تو کیا حکم ہے ؟ 34
میں نے ایک غیر مسلم کو اس سے شادی کرنے کے وعدے پر مسلمان کیا تھا لیکن اب گھر والے اس شادی کے خلاف ہیں اب کیا کیا جائے ؟ 35
شادی کیلئے استخارہ میں آٹھ مرتبہ اچھا جواب ملا لیکن والد راضی نہیں ہوتے بیٹا کیا کرے 36
لڑکے کے والدین کو لڑکی پسند نہ آئی اور لڑکا شادی کرنا چاہتا ہے توکیا حکم ہے ؟ 37
نکاح ہو جائے اور رخصتی باقی ہو ایسی صورت میں کیا نفقہ شوہر کے ذمہ ہوگا؟ 38
کیا یہ درست ہے کہ اتوار اور بدھ کے دن شوہر اپنی بیوی سے صحبت نہیں کر سکتا ؟ 39
کیا نکاح اور ولیمہ ایک ہی دن کیا جا سکتا ہے؟ کیا ولیمہ کرنا واجب ہے؟ اگر نہ کرے تو کوئی گناہ؟ 40
ماہ صفر اور ماہ محرم میں شادی کرنا کیسا ہے؟ 41
نکاح کی ویڈیو یا تصویر بنانے سے نکاح میں کوئی فرق آئے گا؟ 42
تجدید نکاح کا طریقہ ارشاد فرمادیں کیا اس میں مہر بھی دینا ہوگا؟ کیا اس میں گواہوں کی ضرورت ہے اور کیا یہ احتیاطاً بھی کیا جا سکتا ہے؟ 43
کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں ہو کہ جو بالغ ہو جائے اس کو نکاح کر لینا چاہئے ؟ اوراگر کوئی مالی استطاعت نہ رکھتا ہو تو کہ نان نفقہ ادانہیں کر سکتا تو کیا کیا جائے؟ 44
کیا طالب علم دوران درس نظامی شادی کر سکتا ہے؟ 45
کیا نکاح کا کھانا ’دعوت ولیمہ ‘ کھانا سنت ہے؟ 46
کیا کوئی کمیٹی یا جماعت شادی کا مہر مقرر کر سکتی ہے؟ شرعی مہر کیا ہوناچا ہئے؟ 47
کیا ماہ صفر میں نکاح کرنے کی اجازت ہے؟ 48
کیا یہ درست ہے کہ مہر کی رقم لڑکے کی آمدنی کا حساب لگا کر طے ہونی چاہئے؟ اگرنہیں تو شرعًا مہر کی رقم کا تعین کیسے کیا جانا چاہئے؟ اور کتنی ہونی چاہئے؟ 49
آج کل شادی میں بہت سے رسم و رواج آ گئے ہیں اصل صحیح اور سنت طریقہ ارشاد فرما دیں 50
ایک عورت کا شوہر گم ہو گیا کچھ عرصہ بعد اس کو خبر ملی کہ اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے اس عورت نے عدت گزاری کچھ عرصہ بعد دوسری شادی کر لی اور اپنے دوسرے شوہرکے بیٹے کو جنم دیا اور تب اس کا پہلا شوہر جس کو وہ مردہ سمجھ رہی تھی وہ گھر واپس آ گیا اوراپنی بیوی واپس چاہتا تھا اب یہ عورت کس کی بیوی ہے؟ اور اس بچے کا کیا حکم ہے ؟ 51
مسجد میں نکاح افضل ہے یا ہال میں ؟ کیا لڑکی والوں کی رضامندی ضروری ہے؟ 52
نکاح کے بعد ولیمہ کب کرنا چاہئے؟ 53
کیا ولیمہ کرنا ضروری ہے ؟ اگر نہ کیا تو کیا گنہگار ہوگا؟ٍؐ 54
فی زمانہ مہر کتنا ہو نا چاہئے؟ کیا سونے کی صورت میں مہر اداء کیا جاسکتا ہے؟ 55
اگر سید زادی کا نکاح کسی شخص سے ہو جائے تو کیا اس سے لڑکی کا نسب ختم ہو جائے گا 56
ایک ہندو اپنا مذہب بدل کر مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کو کیسے مسلمان کیا جائے ؟ اور کیا مجھے اس سے شادی کرنی چاہئے کیونکہ وہ مجھ سے شادی کرنے کیلئے اسلام قبول کررہاہے اسلام کی خوبیوں سے متاثر ہو کر نہیں 57
کیا شادی کے بعد لڑکی یا لڑکی کے والدین حق مہر کی رقم جس پر پہلے اتفاق ہوا تھا باہمی رضامندی سے اس رقم کو بڑھا سکتے ہیں؟ 58
کیا مہر کی جگہ حج کروایا جاسکتا ہے؟ کہ شادی کے بعد بیوی کو حج کروادے اور اسی کو مہر مقرر کرلیا جائے؟ 59
شوہر اپنی بیوی کو مذاق یا بے خیالی میں ماںکہدے اور بیوی اپنے شوہر کو اسی طرح بیٹا کہدے تو نکاح کا کیا حکم ہے؟ 60
کیا ہندوستان میں مسلم عورتوں کو شادی شدہ ظاہر ہونے کے لئے منگل سوتر پہننے کی اجازت ہے؟ 61
میں سنی حنفی ہوں میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں جو پہلے اہل حدیث تھی لیکن اب صدق دل سے توبہ کر چکی ہے اور کلمہ بھی پڑھ لیا ہے رہنمائی فرمائیں 62
ایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے لڑکا بھی راضی ہے مگر لڑکے کے والدین راضی نہیں لڑکا شادی کرنے اور الگ رہنے پر تیار ہے لڑکے کی فیملی درجہ میں لڑکی والوں سے زیادہ ہےکیا نکاح منعقد ہو سکتا ہے؟ 63
کیا کسی سید کا ایسی سنی لڑکی سے شادی کرنا درست ہے جس کا باپ شیعہ اور ماں سنی ہو 64
کیا کسی سنی لڑکی کا کسی ایسے لڑکے سے نکاح ہو سکتا ہے جس کو اپنے والدین کا پتہ نہ ہو 65
ڈراموں اور فلموں میں جو نکاح دکھایا جاتا ہے اس میں ظاہری طور پر ایجاب وقبول کیا جاتا ہے کیا اس طرح نکاح منعقد ہو جاتا ہے؟ 66
کیا نکاح میں چھ کلمے پڑھنا لازمی ہے؟ 67
یہاں ایک رواج ہے کہ جب لڑکا لڑکی کے رشتے کی بات ہو تو سب سے پہلے انکے ستارے دیکھے جاتے ہیں اگر ستاروں کا حساب صحیح ہو تو ہی بات طے کی جاتی ہے ورنہ نہیں کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے ؟ایسا کرنے والوں پر کیا حکم ہے؟ 68
کیا غیر سید عالم کسی سید زادی کا کفوہ ہو سکتا ہے؟ 69
کیا غیر سید لڑکا غیر سید لڑکی سے جو کہ درجہ میں اس سے زیادہ ہے اس سے نکا ح کرسکتا ہے ؟کیا اس نکاح کے لئے لڑکی کے ولی کی اجازت ضروری ہے؟ 70
کیا ٹیلیفون پر نکاح کیا جاسکتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس کے جواز کی کیا صورت ہے؟ 71
آٹھ سال پہلے ہندہ کا نکاح والدین کی رضامندی سے ایک بد عقیدہ زید سے کردیاگیا اس وقت ہندہ کو ان معاملات کی سمجھ نہ تھی اب جبکہ ہندہ زید کے عقائد سے واقف ہو چکی ہے کہ اس کی بد مذہبی شروع ہی سے حد کفر تک پہنچی ہوئی تھی اب جبکہ آٹھ سال ہو چکے ہیں ہندہ الگ ہونا چاہتی ہے مگر اس کے والدین اس کو اپنے ساتھ رکھنے کو تیار نہیں ہندہ کے لئے کیا حکم ہے ؟ 72
کیا مرد ایک ہی وقت میں دوبہنوں سے شادی کرسکتا ہے؟ کیا ایسا کرنے کی کوئی صورت ہے؟ 73
بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ مرد نصرانی یا یہودی عورت سے نکاح کرسکتا ہےحالانکہ وہ ایمان پر نہیں تو کیا پھر بھی ان سے نکاح ہو سکتا ہے ؟ ایک شخص کو شادی کے بعدپتہ چلا کہ اس کی بیوی وہابیہ ہے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟بچوں کے ایمان کا خطرہ پیش نظر ہو تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟ کیا اس حالت میں اس کا نکاح باقی رہ؟ 74
کسی سنی صحیح العقیدہ سید لڑکی سے رشتہ ہو رہا ہو تو کیا اس کے لئے استخارہ کرنا چاہئے کیا اس میں سادات کرام کی تو ہین ہے؟ 75
کیا ایام مخصوصہ میں عورت کا نکا ح ہو جائے گا؟ 76
لڑکی کے نانا مسلمان تھا اس نے ایک ہندو لڑکی سے شادی کی مگر اس کو مسلمان نہیں کیا اس عورت کی نسل سے اس کی نواسی سے نکاح ہو سکتا ہے؟ 77
قمر اقرب کے دنوں میں نکاح یا شادی بیاہ کرنا کیسا ہے؟ 78
کچھ عورتوں کو باقاعدہ ایام حیض میں دو یا تین یا اس سے زیادہ مرتبہ قطرے آتے ہیں تو کتنے اور کو نسے دن ایا م حیض کے گنے جائیں گے اور کو ن سے نہیں؟ ایام حیض کے لئے ایک مہینہ میں کتنے دنوں کا دورانیہ ہوتا ہے ؟ سات دن یا دس دن اگر دس دن کے بعد بھی قطرے آئیں تو کیا وہ نماز پڑھ سکتی ہے ؟ اور کیا شوہر اس سے صحبت کرسکتا ہے؟ نکاح کے بعد رخصتی کے بغیر شوہر کو بیوی سے صحبت کرنا کیسا ؟ 79
نکا ح کے بعد شوہر نے بیوی سے صحبت نہیں کی تو کیا ولیمہ کرسکتے ہیں؟ 80
کیا شوہر اپنی بیوی کو رکھنے کے لئے الگ گھر لے سکتا ہے جبکہ والدہ راضی نہ ہو؟ 81
ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہاکہ میں نے تجھ کو دو طلاقیں دی دوران عدت اس نے بیوی سے رجعت کرلی اور دوبارہ نکاح نہیں کیا کیا ان کا نکاح باقی رہا؟ 82
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے خوش نہیں اور دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو کیا اس کو بیوی سے اور والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟ 83
بالغ لڑکی کا باپ اپنی بیٹی کی شادی جواری شرابی سے کرنا چاہتا ہے تو کیا اس صورت میں لڑکی اپنی مرضی سے اپنے پسند کے بالغ لڑکے سے والدین کی اجازت کے بغیرنکاح کرسکتی ہے ؟ 84
زوجین نے صحبت کی مگر انزال نہ ہوا تو کیا تب بھی غسل فرض ہوگا؟ 85
ایک شخص نے اپنے نکاح کے بعد خواب میں دیکھا کہ دوسرا شخص اسے یہ کہہ رہا ہے کہ اس نے حضور ﷺ کو خواب میں دیکھا حضور ﷺ نے تمہارے نکاح کو پسند فرمایا ہے اس خواب پر یقین کرنا کیسا ہے؟ 86
عورت و مرد پر کسی کلمہ کفر کی وجہ سے تجدید نکاح لازم ہو کیا اس وقت تک بغیرتجدید نکاح مرد و عورت آپس میں محر م ہیں 87