کیا دیو بندی امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ دیوبندی کے کیا عقائدہیں ؟
1
جمعہ کی نماز وہابی کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے؟
2
کچھ حضرات مسجد میں کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں جبکہ وہ چل سکتے ہوں کیا کرسی پرنماز اداء ہوگی ؟ اگر کوئی شخص سجدہ مسنون طریقے پر اداء نہ کرسکتا ہو تو کیا اس پر قیام فرض ہے؟اگر کوئی شخص زمین پر بیٹھنے کے بعدبآسانی کھڑا نہیں ہو سکتا تو کیا وہ کرسی پر نماز پڑھ سکتا ہے
3
سجدہ میں پیر کی انگلی کا پیٹ اگر زمین پر نہ لگے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
4
مائک پر نماز ہو تی ہے یا نہیں؟
5
سنیوں کی مسجد دور ہونے کی صورت میں گھر میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
6
اگر دیوبندی قریب مسجد میں نماز پڑھائے تو اس کو چھوڑ کر دور مسجد میں جانا کیا مسجدکو برباد کرنا ہوگا؟
7
دوران نماز چھینک کا جواب دینا کیسا ہے؟
8
نماز میں پینٹ فولڈ کرنا کیسا ہے؟
9
شوہر بیوی گھر میں نماز اداء کررہے ہوں تو بیوی کا شوہر سے کچھ فاصلہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟
10
جب یہ شبہ ہو کہ مائک پرنماز نہیں ہو گی اور جماعت چلی جائے گی تو کیا کرنا چاہئے؟
11
یو کے اور یو رپ میں جن دنوں میں عشاء کا وقت نہیں آتا ان دنوں میں نماز اورروزہ کی کیاصورت ہوگی؟
12
نماز میں پینٹ کے پائنچے موڑنا کیسا ہے؟
13
قصر نماز کے لئے فاصلہ کیسے اور کہاں سے کاؤنٹ کیا جائے گا؟
14
کیا ماں اور بیٹا جماعت سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا محرم کے ساتھ جماعت کی کوئی صورت ہے؟
15
قصر نماز کتنے فاصلے پر ہوگی ؟اور فاصلہ کہاں سے کاؤنٹ کیا جائے گا؟
16
کولمبو سٹی سے متعلق قصر نماز کے بارے میں سوال کا مفصل جواب
17
حرمین شریفین کے امام کے پیچھے نماز کیوں نہیں ہوتی؟
18
ہالینڈ میں کچھ لوگ اس طرح با جماعت نماز اداء کرتے ہیںجو لوگ پہلے جماعت میں شامل تھے امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب اپنی بقیہ نماز پوری کررہے ہوتے ہیں تو بعد میں آنے والے نمازی ان کے پیچھے نماز میں شامل ہو جاتے ہیں اور پہلے والانمازی اپنے آپ کو امام بنا لیتا ہے کیا ایسا طریقہ درست ہے ؟جبکہ یہ شافعی ہیں
19
ہالینڈ کی یونیورسٹی میں ایک روم نماز کے لئے ہے جہاں باقاعدہ چار نمازیں فجر کے علاوہ باجماعت اداء کی جاتی ہیںکیا یہاں نماز جمعہ اداء کی جاسکتی ہے؟
20
امام چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھائے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیساہے؟
21
بھول کر نماز میں دو یا تین بار بسم اللہ پڑھ لیا تو کیا نماز اداء ہو جائے گی؟
22
ایسے پیر کے بارے میں کیا حکم ہے ؟جو نماز کے وقت اپنے آپ کو چادر میں ڈھانک کر کہتا ہے کہ میں مکہ میں نماز پڑھتا ہوں
23
پینٹ میں شرٹ اِن کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
24
ہاف آستین کا ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
25
کیا بچے کی امامت جائز ہے ؟ وہابی کے اعتراض کا مفصل جواب
26
چلتی ہو ئی گاڑیبحری جہاز ہوائی جہاز میں نماز اداء ہوگی یا نہیں؟
27
سفر میں جبکہ صاحب سفر کا ایک جگہ چوبیس گھنٹے رکنے کا ارادہ ہو تو کون کون سی نمازمیں قصر کرے گا؟
28
اگر کسی کو نمازجنازہ کی دعا یاد نہ ہو تو کیا پڑھے؟ کیا ایسا شخص نماز جنازہ کی امامت کرسکتا ہے؟
29
آمین باالجہر پڑھنا کیساہے؟
30
نماز کے بعد دعا نہ مانگنا کیسا ہے؟
31
پیشاب کے بعد قطرہ آنے اور نماز کی حالت میں قطرہ آنے کی صورت میں نماز کیسے اداء کی جائے گی؟
32
کیا نماز وتر کی نیت اس طرح درست ہے؟کہ نیت کی میں نے تین رکعت نماز وتراس رات کی ؟
33
عورت کا امامت کرنا اور عورت ہی کو اس کی اقتداء کرنا کیسا ہے؟
34
سری اور جہری فرض نمازوں کے بعد امام کے لئے کونسی دعا کرنا افضل ہے؟
35
نماز میں سلام پھیرتے وقتالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہکہنا کیسا ہے؟
36
کیا عورت نماز یا غیر نماز میں ایمیٹیشن جیولری پہن سکتی ہے یا نہیں؟ پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟
37
کیا مرید نماز میں اپنے پیر و مرشد کا تصور لا سکتا ہے؟
38
چین والی گھڑی نماز یا غیر نماز کس میں نا جائز ہے؟
39
بیرون ملک کپڑے دھلنے کے لئے لانڈری میں دینے سے کیا شرعی طور پر پاک ہو جاتے ہیں ؟بعض اوقات شک ہو تا ہے کہ پاک نہیں ہوئے تو کیا نماز اداء ہوگی؟
40
اگر باپ بے نمازی ہو تو بیٹے کو کیا حکم ہے؟کہ باپ کو کس طرح سمجھائے
41
دو لوگ نماز پڑھ رہے ہوں اور دوسرا مقتدی نماز میں شامل ہو نا چاہے تو کیسے شامل ہونا چاہئے؟
42
فجر کی نماز کی پابندی کے لئے کوئی وظیفہ ارشاد فرمائیں
43
کیا بغیر داڑھی کے پڑھی گئی نمازیں مکروہ تحریمی ہیں اور ان کا اعادہ واجب ہے؟
44
ایسے علاقے جہاں صحیح العقیدہ امام یا مسجد نہ ہو تو کیا وہاں کے رہنے والے سنی لوگوں پر جمعہ فرض ہوگا؟
45
کیا کوئی ایسی صورت یا مجبوری ہے جس میں باکراہت یا بلا کراہت کسی بد مذہب کے پیچھے نماز کی اجازت ہو؟
46
پیشاب کے قطرہ آنے کی صورت میں نماز کس طرح اداء کی جائے؟
47
معذور جو نماز میں کھڑے نہیں ہو سکتے اگر وہ جماعت میں صف کے بیچ میں کرسی پربیٹھے ہو تو کیا اس سے دوسرے مقتدی جو صف میں شامل ہیں ان کی نماز میں کوئی خلل آئے گا؟ معذور جو کھڑا نہ رہ سکتا ہو اسے صف میں کیسے شامل ہونا چاہئے؟
48
قیام نماز میں کیسے کھڑا ہونا چاہئے اور رکوع میں کتنا جھکنا چاہئے؟
49
افریقہ میں مائک پر نماز ہوتی ہے تو کیا ہم پڑھ سکتے ہیں ؟جمعہ کا کیا حکم ہے؟
50
قضاء نماز کب اور کیسے اداء کی جائے؟کوئی آسان طریقہ ارشاد فرمائیں تاکہ نمازیں مکمل کی جاسکیں
51
فجر کی سنتیں پڑھے بغیر ہی فرض پڑھ لئے تو کیا اب سنت کی قضاء کرنی ہوگی؟
52
مائک میں نماز پڑھانے والے امام کی اپنی نماز اداء ہوگی یا نہیں؟
53
ایک عورت نماز پڑھ رہی ہے دوران نماز کوئی نا محرم کمرے میں داخل ہو تو کیا عورت نماز توڑدے یا جاری رکھے؟
54
ایک مفتی صاحب نے کہا کہ اگر عصر کے بعد اتنا وقت گذر گیا کہ مغرب میں 25منٹ باقی رہ جائیں تو نماز عصر اداء نہیں ہوگیکیا یہ درست ہے؟
55
مائک میں نماز نہ ہونے کی کچھ وجوہات ارشاد فرمائیں
56
کیا نماز و غیر نماز میں چھینکنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
57
پیشاب کے قطروں کی بیماری میں نماز کیسے اداء کی جائے گی؟
58
نماز سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
59
رکوع اور سجدہ کی تسبیح کے بارے میں کیا گیا سوال
60
شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
61
اگر کسی کو پیشاب کے قطروں کا مرض ہو تو اس کی نماز اور عمرہ کرنے کی کیا صورت ہے
62
ایک سال سے میری بیوی کو نفاس کا خون لگاتار آرہا ہے جب سے میرے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے اس کی وجہ سے وہ نماز نہیں پڑھ سکتی ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
63
کیا نماز جنازہ کے لئے میت کا سامنے ہو نا ضروری ہے؟کیا غائبانہ نماز جنازہ اداء کی جاسکتی ہے؟
64
امام دونوں طرف سلام پھیر چکا اور مقتدی ایک طرف سلام پھیر ے تو مقتدی کے لئے کیا حکم ہے؟
65
کیا خالص پلاسٹک کی چٹائی پر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
66
میں ترکی جاؤں گا سنا ہے کہ وہ لوگ سنی ہیں کیامیں ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں؟
67
سری لنکا میں اکثریت شافعی کی ہے ایک حنفی نے غلطی سے نماز میں جہر سے تسمیہ پڑھ لیا تو کیا نماز میں کراہت ہوگی؟
68
اگر کوئی شخص سنت نماز پڑھ رہا ہو اورکوئی دوسرا شخص اس کے پیچھے نماز میں شامل ہو جائے اور پہلا شخص سنت کی بجائے فرض کی نیت کرلےایسا کرنا کیسا ہے؟
69
اگر کوئی بد مذہب نماز پڑھ رہا ہو تو اس کے سامنے سے گذرنا کیسا ہے؟
70
نماز عشاء میں صرف 4فرض 2سنت 3وتر پڑھنے سے کیا نماز عشاء ہو جائے گی؟
71
زیادہ تر مغربی ممالک میں سنی مساجد نہیں ہوتی اور اگر ہوتی بھی ہیں تو ضروری نہیں کہ ان میں سنی امام ہی نماز پڑھائے وہاں مائک بھی استعمال ہوتا ہے ایسی صورت میں نماز جمعہ کیسے اداء کی جائے؟
72
کیا خدکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
73
سفر کے دوران پانی نہ ملنے کی صورت میں تییم کرکے نماز پڑھ لی بعد میں پتا چلاکہ پانی موجود تھا مگر ملا نہیں تو کیا اب نماز کو دوہرانہ ہو گا یا ہوگئی؟
74
نماز میں التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
75
کیا ایسے سنی امام کے پیچھے نماز کی اجازت ہے جو حی علی الصلوۃ سے پہلے کھڑا ہو جاتا ہو ؟
76
ہمارے علاقے میں دو مسجدیں ہیں دونوں میں مائک استعمال ہوتا ہے تو مجھے کونسی مسجد میں جمعہ اداء کرنا چاہئے؟
77
اگر گھر سے آفس 57 میل کی دوری پر ہو تو کیا قصر نماز اداء کرنی ہوگی
78
اتنے باریک کپڑے جس میں جسم کی رنگت نظرآتی ہو پہننا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
79
فجر یا ظہر کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا مغرب یا عشاء میں پڑھ سکتے ہیں؟
80
اگر عشاء کے وتر نہ پڑھے ہوں تو کیا نماز تہجد پڑھی جاسکتی ہے؟
81
آخری وقت میں نماز شروع کی کہ دوسری نماز کا وقت ہو گیا تو کیا نماز اداء ہوئی؟
82
دوران نماز کوئی چیز منہ میں رکھنا اور کھالینا کیساہے؟
83
امام نے نماز عصر میں جہر سے قرأت کی تو کیا مقتدی لقمہ دے سکتا ہے؟ اگر ایسا ہی جہری نماز میں کیا توکیا حکم ہے؟
84
کیا نماز کے لئے ٹوپی پہننا ضروری ہے؟
85
عشاء کے وتر میں دعاء قنوت کی جگہ دعائے ماثورہ پڑھنا کیسا ہے؟
86
کیا ہاف ٹی شرٹ اور ٹی شرٹ میں نماز ہوجائے گی؟
87
اگر کسی کی زیادہ نمازیں قضاء ہو ں اور ایک دو وقت کی نماز اور قضاء ہو جائیں تو پہلے کونسی نماز قضاء کی جائے؟
88
نماز میں خشوع پیدا کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
89
عشاء کی سنتوں میں اگر غلطی سے پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا کرے؟
90
نماز جنازہ اداء کرنے کا بہترین طریقہ ارشاد فرمائیں؟
91
کیا قطروں کی بیماری کا مریض ایک وضو سے ایک نماز کے علاوہ کسی نماز کی قضاء یاقضائے عمری اداء کرسکتا ہے؟
92
کیا عورت کو قیام کی حالت میں اپنے پاؤں کے درمیان تین انگلیوں کا فاصلہ رکھنا ضروری ہے؟
93
کیا نماز جنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھ چھوڑ دینا چاہئے؟
94
اگر دوران نماز موبائل فون کی گھنٹی بجے تو کیا اس کو ایک ہاتھ سے بند کیا جاسکتا ہے؟
95
کیا نماز تہجد اور دیگر نوافل نمازوں کی جماعت کی جاسکتی ہے؟
96
جو شیر خوار بچے دودہ پی کر نکال دیتے ہیں وہ اگر کسی کپڑے پر لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نمازاداء ہوگی؟
97
ایک طالب علم ہوسٹل میں رہتا ہے ایک طرح سے ہو سٹل ہی اس کا گھر ہے وہ جب اپنے اصلی گھر آئے توکیا نماز قصر کرے یا پوری پڑھے؟
98
جب بچہ رو رہا ہو یا کسی تکلیف میں ہو تو ماں کو فرض یا نفل نماز توڑ کر بچے کی طرف جانے کی اجازت ہے؟
99
کیا دوران نماز کرتے کا اوپر کا بٹن بند کیا جاسکتا ہے؟اور دوران نماز موبائل فون کی گھنٹی بجے تو کیا فون کابٹن بند کیا جاسکتا ہے؟
100
منفرد نماز میں تلاوت کس طرح کی ہونی چاہئے؟ جبکہ سری یا جہری ہو
101
دوران نماز اگر کرتے کا اوپر کا بٹن کھلا رہ گیا ہو تو کیا نماز مکرہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟
102
نماز ی اگر ایک ہی رکن میں ایک بار ہاتھ اٹھاتا ہے اور دو جگہ استعمال کرتا ہےمثلاََ کا ن اور ناک پر تو یہ ایک بار اٹھانا کہلائے گا یا دو بار؟
103
کیا دارالحرب میں جمعہ فرض نہیں جبکہ وہاں بہت سی مساجد میں جمعہ ہوتا ہے تو کیا وہاں جمعہ اداء کرنے کے بعد ظہر بھی پڑھنی ہوگی؟
104
کیا چلتی ٹرین میں نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
105
چلتی کشتیآب دوزہوائی جہاز میں نماز کس طرح اداء کی جائے گی ؟ اور قبلہ کا تعین کیسے کیا جائے گا؟
106
کیا حضور غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز میں رفع یدین فرماتے تھے؟کیا ایساکیاایسا کوئی واقعہ غنیۃالطالبین میں ہے؟کیا حنفی اس طرح نماز پڑھ سکتے ہیں؟
107
کیا فرض نماز کے فوراََ بعد اٹھ جانا ٹھیک ہے ؟یا تھوڑی دیر دعا کے لئے وقفہ کرناضروری ہے؟
108
کیا جمعہ کی نماز کے بعد چار رکعت ظہر بھی اداء کرنی ہوگی؟یہ حکم کہاں کے لئے ہے؟
109
نماز ی کے آگے سے گذرنے کی کیا حد ہے؟بعض نمازی حضرات سنت اور نوافل کی ادائیگی کے لئے دوسرے نمازی کے پیچھے نماز شروع کردیتے ہیں اور راستہ روک لیتے ہیں حالانکہ جگہ موجود ہوتی ہےکیا ایسا کرنا درست ہے؟
110
اگر کوئی تنہا سنت نماز پڑھ رہاہو اور دوران نماز دوسرا شخص نماز میں شامل ہو جائے تو کیا پہلا شخص سنت کی بجائے فرض کی نیت کرکے وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟
111
یوکے میں ہماری مساجد میں صاحبین کی اقتداء کی جاتی ہے اور نماز عشاء ان کے طریقہ پر اداء کی جاتی ہے یہ نماز حنفی وقت سے پہلے اداء کی جاتی ہے کیا مجھے آپ کا مرید ہوتے ہوئے ان کے پیچھے نماز پڑھنے کی اجازت ہے؟ یا نماز دہرانہ ہوگی؟
112
کیا بغیر ٹوپی کے نماز اداء ہو جائے گی؟
113
ایسی جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ہے جس پر خانہ کعبہ یا مدینہ شریف کی تصویر ہو؟
114
نماز میں پینٹ فولڈ کرنا کیساہے؟
115
نماز میں بھول کر امام سے پہلے سجدے سے سر اٹھا دیا تو کیا مجھے اپنی بقیہ نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
116
غیر انبیاء کے لئے علیہ السلام کہنا کیسا ہے؟جو امام اس کو باعث ثواب جانے اس کے پیچھے نماز پڑھناکیسا ہے؟
117
نماز میں اگر کوئی رکعت چھوٹ جائے تو بقیہ نماز میں کونسی سورۃ پڑھنی ہوگی ؟ امام کے پہلے والی یا بعد والی؟
118
کیا مختلف مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
119
اسلام میں باجماعت نماز پڑھنے کی کیا حکمت ہے؟
120
ایسا امام جس کے عقیدہ کا پتہ نہ ہو اس کے پیچھے حسن ظن رکھتے ہوئے نماز پڑھنے سے نماز اداء ہو جائے گی؟
121
کالر والی جیکٹ میں کالر مڑے رہتے ہیں تو اس کو پہن کر نماز پڑھنے سے نماز اداء ہو جائے گی؟
122
جرمنی میں سنی شافعی وقت میں نماز عصر اداء کرتے ہیں اور نماز عشاء حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے ہی اداء کر دی جاتی ہےکیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
123
نماز باجماعت کے بعد اپنی بقیہ رکعت میں کونسی آیت پڑھنی ہوگی امام کے پہلے والی یا بعد والی ؟
124
کیا نماز کے لئے دوڑ کر جانا درست ہے؟
125
اگر کسی کی نیند کی وجہ سے اس کا جمعہ چلا گیا تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ اور کیا تین جمعہ ترک کردے تو کیا اسلام سے خارج ہو جائے گا؟
126
کیا نماز تراویح میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
127
اگر کسی کی قضاء عمری باقی ہے تو وہ تراویح پڑھے یا قضاء عمری ؟
128
کیا مکرہ وقت میں قضاء نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟ کیا جمعہ کے دن ظہر کے وقت قضاء نماز اداء کرسکتے ہیں؟
129
جہاں سنی امام نہ ہو وہاں جمعہ اور عیدین کا کیا حکم ہوگا؟
130
نماز تراویح میں آیت سجدہ پڑھی گئی مگر سجدہ نہ کیا گیا بعد از نماز سب نے ایک ایک سجدہ کر لیاکیا نماز اداء ہوگئی؟
131
آٹھ یا بیس نماز تراویح میں سنت کتنی رکعت ہیں؟
132
عورت حالت نماز میں قیام رکوع سجدہ کیسے کرے گی قیام میں ہاتھ کہاں باندھے؟
133
ایسی جگہ جہاں جمعہ قائم نہیں ہوتا کیا وہاں ظہر کی نماز اداء کرنی ہوگی؟
134
اگر کوئی سنی حافظ یا عالم امام ویڈیو اور تصویر کشی میں مبتلا ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھناکیسا ہے؟
135
منا میں قصر کرے یا پوری نماز پڑھے گا؟
136
ایک اسلامی چینل پر ایک مولانہ صاحب کی صرف آواز آتی ہے تصویر نہیں آتیکیا ان کے پیچھے نمازپڑھی جاسکتی ہے؟
137
بچے بچیوں پر نماز اور روزہ کب فرض ہوتا ہے؟
138
حالت نماز میں امام اگر لفظ محمد ﷺ پڑھے تو کیا مقتدی زبان سے درود پڑھے؟
139
آج کل مساجد میں سکیورٹی کیمرے لگے ہوتے ہیں کیا ایسی جگہ نماز ہو جائے گی ؟
140
ہم اپنی ظہر اور عصر کی قصر نماز کیسے اداء کریں جبکہ کوئی سنی امام نہ ہو؟کیا ظہر اور عصر نماز ایک ساتھ اداء کی جاسکتی ہے؟
141
نماز قصر کیا ہے اور یہ کیسے اداء کی جائے ؟
142
کیا میں اپنی بیوی اور سْسر کی امامت کرسکتا ہوں اگر ہاں تو کیسے کھڑا ہونا چاہئے؟
143
نمازی کے آگے سے کتنی صفیں چھوڑ کر گذرا جاسکتا ہے ؟ کیا مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف مسجد کبیر کے حکم میں ہیں؟
144
عرب میں نماز تراویح میں اور تہجد میں دوران نماز رکوع کے بعد دعا مانگتے ہیں اسکی کیا شرعی حقیقت ہے؟
145
نماز میں زور سے آمین کہنا کیوں غلط ہے؟
146
دھات کی فریم کے چشمہ کو دوران نماز لگا نا کیسا ہے؟جبکہ اس کو لگائے بغیر سجدہ کی جگہ صاف طور پر نظر نہ آتی ہو؟
147
دوران نماز ذہن ادھر اْدھر رہتا ہےمجھے کیا کرنا چاہئے؟
148
سب سنی مسلم طالب علم ہیں مگر کسی کی بھی داڑھی نہیں تو کیا ان میں سے کوئی نماز کی امامت کرواسکتا ہے؟
149
سجدہ کی حالت میں پیر کی کتنی انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگا نا واجب ہے؟اگر کوئی امام صرف ایک انگلی کاپیٹ لگاتا ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
150
آٹھ سے دس سال کی بچیوں کی نماز آدھے بازو والے کرتے میں ہو جائے گی؟ یا ان پر بھی عورتوں کے احکام جاری ہوں گے؟
151
حج کے دوران مدینہ شریف میں جو چالیس نمازیں پڑھنے کا حکم ہے وہ مسجد نبوی شریف میں پڑھنی ہو نگی یاگھر میں بھی اداء کی جاسکتی ہے؟
152
کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی جو اپنی بیوی کو جینز پہننے کی اجازت دیتاہو اور اپنا چہرہ اور بازو بھی چھپانے کا حکم نہ دیتا ہو؟
153
کینیڈا میں امام نماز جمعہ میں صرف ایک ہی اذان کہلواتا ہے اور یہ کہتاہے کہ مسجد کے اطراف میں چونکہ کوئی نہیں ہے اور لوگ وقت پر آجاتے ہیں تو ایک ہی اذان کافی ہےکیا ایسا کرنا درست ہے؟
154
امریکہ کی کچھ ریاستوں میں چھ مہینے تک سورج طلوع نہیں ہوتا اور ایسے ہی چھ مہینے تک غروب نہیں ہوتا تو ایسی جگہ نماز اور روزہ کا کیا حکم ہوگا؟
155
ایک سنی مسجد کے سنی امام نے کہا کہ آج کی بات کرو علماء کرام کو چھوڑو اور اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی چھوڑو صرف قرآن کی بات کروکیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
156
کیا ایک بڑی بس میں نماز کی اجازت ہے جس کے اندر بہت سے کمرے ہیں نمازکے لئےایسی صورت میں جبکہ یہ بس رکی ہوئی ہو؟
157
اگر کسی کو پیشاب کے بعد ایک دو گھنٹے تک قطرے آنے کی بیماری ہو تو کیا اس کو ہردفعہ نماز کے لئے انڈر گارمنٹ بدلی کرنا ہو گا؟
158
ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جس کے عقیدہ کا پتہ نہ ہو؟
159
ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے جو وہابی اور سنی سب لوگوں کا نکاح کراتا ہو اور کھانا بھی کھاتا ہو جو غریبوں کے لئے ہے؟
160
ایسے عالم یا غیر عالم کا کیا حکم ہے جو نا جائز کو جانے؟ ایسے لوگو ں کو بیعت اور خلافت کا کیا حکم ہے ؟ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کی اجازت ہے؟
161
ایک عالم دین جو ٹی وی اور ویڈیو وغیرہ میں مبتلا ہو جبکہ اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ ایسا شخص فاسق ہے اور ایسے امام کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے جو ویڈیو بنوائےتو جو ممبر و مسجد میں ویڈیو بنوائے اور اس کو مسجد میں چلائے اس کا کیا حکم ہے؟
162
امام اگر خود تکبیر کہے تو مقتدی کو کس وقت کھڑا ہو نا چاہئے؟
163
اگر امام کی آواز اتنی ہے کہ دو صفوں تک ہی پہنچتی ہے تو کیا پہلی صف سے تکبیرکہی جا سکتی ہے؟
164
کیا نماز تہجد میں کوئی بھی سورت پڑھی جاسکتی ہے؟
165
کیا نماز عصر کے بعد قضاء نماز اداء کی جا سکتی ہے؟
166
بعض امام حضرات کو اپنے ضعف کی وجہ سے سجدہ میں جانے میں تا خیر ہو تی ہے جبکہ مقتدی پہلے سجدہ میں چلے جاتے ہیںکیا ان کی نماز ہو جائے گی؟
167
ایسے امام کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا جس کی داڑھی ایک مشت نہ ہو؟
168
ایک شخص کا انتقال 50 سال کی عمر میں ہو ااب اس کی نمازوں کا فدیہ کس طرح اورکتنا اداء کرنا ہوگا؟
169
مسافر جب قضاء نماز پڑھے گا تو کیا قصر کرے گا؟
170
فجر کی نما ز کی پابندی کے لئے کوئی مجرب وظیفہ ارشاد فرمائیں
171
کیا ہنسنے سے نماز اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
172
کیا الکوحل والے پر فیوم میں نماز ہوگی یا نہیں؟
173
کیا حالت نماز میں کسی کو راستہ دیا جاسکتا ہے؟
174
کیا صلوٰۃ الرغائب نام کی کوئی نفل نماز ہے؟ کیا فقہی کتابوں میں اس کا کوئی ثبوت ہے؟اور کیا اس کا پڑھنا سنت ہے یا مستحب؟
175
عشاء کے فرض میں غلطی سے پانچویں رکعت پڑھ لی اور سجدہ سہو کر لیا تو کیا نماز اداء ہوگئی؟ اور ایسا ہی اگر سنت یا نوافل میں ہو تو وہاں کیا حکم ہے؟
176
مسجد میں جماعت ختم ہو نے کے بعد دوسری جماعت کے لئے کیا اقامت کہی جائے گی؟
177
کیا آئی لینس میں وضو اور نماز اداء ہو جائے گی ؟
178
کاروبار کی جگہ چار وقت کی نماز باجماعت ہوتی ہے کبھی نمازی زیادہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب اپنے مصلے سے ایک فٹ پیچھے صف بنانے کے لئے کہتے ہیں اگر دور سے دیکھا جائے تو ایسامعلوم ہو گا کہ امام اور پہلی صف والے ایک ہی صف میں کھڑے ہیںکیا ایسا کرنا درست ہے؟
179
ایک امام صاحب چین کی گھڑی پہنتے ہیں اور امامہ بھی صحیح نہیں باندھتے تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
180
کیا جمعہ کی نماز کے بعد چنے کھانا سنت ہے؟
181
نماز کے التحیات میں انگلی کہاں اٹھانی ہے اور کہاں گرانی چاہئے؟
182
جہاں قبلہ کی سمت کا اندازہ نہ ہو وہاں سب لوگ اپنے اپنے حساب سے الگ الگ سمتوں میں نماز اداء کرسکتے ہیں؟
183
بھیونڈی سے پونا کا فاصلہ 150 کلومیٹر کے قریب ہے تو کیا نماز قصر پڑھنی ہوگی؟
184
کیا دیوس امامت کراسکتا ہے؟
185
اگر کوئی شخص پوری زندگی قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھنا نہیں سیکھتا تو ان نمازوں کاکیا ہو گا جو اس نے اداء کیکیا وہ قبول ہونگی یا نہیں؟کیا ان نمازوں کی قضاء کرنی ہوگی جب یہ تجوید سیکھ لے؟
186
اگر کوئی شخص مصروف ہے تو کیا اس کو ظہر کی نماز عصر کے وقت سے دس منٹ پہلے اداء کرنا جائز ہے؟
187
میں تراویح کی نماز میں جماعت کراؤں گا کو ن سے ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا میرے لئے ضروری ہے؟
188
نفل نماز اگر جماعت سے پڑھی گئی تو کیا اداء ہوگی یا دہرانی ہوگی؟
189
مفتی ابو داؤد محمد صادق رضوی نے نماز میں مائک کے استعمال کو نا جائز لکھا ہے بعض علماء کہتے ہیں کہ یہ ان کا تقویٰ ہے لیکن نماز ہو جاتی ہےآپ کیا ارشاد فرماتے ہیں
190
اگر کسی نے مکروہ وقت میں نماز پڑھی تو کیا نماز اداء ہو گی یا نہیں؟
191
کیا امام خود نماز کی اقامت کہہ سکتا ہے؟
192
کیا فاسق اقامت کہہ سکتا ہے ؟ جس کی داڑھی پوری نہ ہو کیا وہ امامت کرا سکتا ہے؟
193
کیا نماز جنازہ چپل پہن کر پڑھی جاسکتی ہے؟
194
یوکے میں اگر کوئی شخص اپنا گھر رہن پر دیتا ہوکیا وہ نماز میں امام بن سکتا ہے ؟
195
کیا حضور ﷺ سے پہلی امتوں پر بھی نماز کا حکم تھا؟
196
ہاف ٹی شرٹ اور ٹائی پہننا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
197
امام کے پیچھے دو رکعت چھوٹ گئیں تو بقیہ رکعتوں میں سورت ملاکر پڑھے یا نہیں؟
198
کپڑا موڑ کر پہننا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا نماز اداء ہو جائے گی؟
199
کیا دو دو نماز یں جیسے ظہر و عصر اور مغرب و عشاء ایک ساتھ اداء کی جاسکتی ہیں ؟اگر ڈرائیور گاڑی نہ روکے تو کیا کیا جائے؟
200
اگر فرض نماز اداء کرنی ہو اور پانی نہ ہو اور ڈرائیور گاڑی بھی نہ روکتا ہو تو نماز کیسے اداء کی جائے گی؟
201
سفر میں جو نماز قصر ہو تی ہے وہ کب قصر ہوگی گھر سے نکلتے ہی یا اتنے فاصلے پر پہنچنے کے بعدقصر ہوگی؟
202
کیا صلوٰۃ التسبیح کو جماعت سے پڑھا جا سکتا ہے؟
203
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا بھول گیا تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
204
کیا یہ درست ہے کہ خطبہ جمعہ کوئی اور کہے اور نماز جمعہ کوئی اور امام پڑھا ئیں؟
205
مقتدی کو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا کیوں منع ہے؟
206
کیا حنفی امام شافعی کی رعایت میں جہر سے تسمیہ پڑھ سکتا ہے جبکہ فتنہ کا اندیشہ ہو؟
207
کیا مرد اور عورت کی نمازوں میں کوئی فرق ہے؟
208
درے میں کھڑا ہونا کیا صرف جماعت میں منع ہے یا سنت اور نوافل میں بھی منع ہے؟
209
مسافر مقیم امام کے پیچھے نماز کیسے اداء کرسکتا ہے؟
210
کیا وہ نمازیں جو بغیر داڑھی کے اداء کی گئی ان کو دہرانہ ہوگا؟ یا اداء ہو گئی
211
ہمارے گھر میں نماز کے لئے ایک روم ہے کیا اس میں مصلے بچھا رہنے دیا جائے یا وقت نماز اس روم میں مصلے بچھائے جائیں؟
212
وتر کی نماز میں ہاتھ اٹھانا اور دعائے قنوت پڑھنا بھول گئے تو کیا سجدہ سہو سے نمازاداء ہو جائے گی؟
213
بھول سے الٹا پاجامہ پہن کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوگی یا لوٹانی پڑیگی؟شرٹ کے نیچے اگر بنیان الٹا پہنا ہے اور نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
214
شرٹ پینٹ جینز اور ٹراؤزر کا استعمال کرنا صرف نماز میں منع ہے یا غیر نماز میں بھی منع ہے ؟ ان چیزوں کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
215
کیا ڈربن میں جمعہ اور عید کی نماز ہو سکتی ہیں ؟ وہاں ان کا کیا حکم ہے؟
216
جب سے میری شادی ہوئی ہے میں اپنے شوہر کے پیچھے نماز باجماعت اداء کرتی ہوں کیوں کہ میرے شوہر ڈربن میں کسی کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے کیونکہ وہ لوگ ٹی وی ویڈیومیں مبتلا ہیں اور تصویر یں بھی بنواتے ہیں کیا میں ایسے اپنے شوہر کے پیچھے نمازبا جماعت پڑھ سکتی ہوں؟
217
احناف کے نزدیک مغرب کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے ؟
218
کئی لوگ سنت غیر مؤکدہ اور نوافل نہیں پڑھتے تو کیا ان کی نماز اداء ہو جاتی ہے؟
219
نماز میں دل نہ لگے تو کیا وظیفہ پڑھنا چاہئے؟
220
ٹخنے ڈھانک کر نماز پڑھنا بڑا گناہ ہے ؟ یا کپڑا موڑ کر ٹخنے کھول کر نماز پڑھنا؟
221
نماز قصر کی قضاء سفر سے واپسی پر پوری پڑھ لی تو کیا کیا جائے؟
222
جو امام نماز فجر نہ پڑھتا ہو کیا ایسے امام کی اقتداء میں نماز جمعہ اداء کی جا سکتی ہے؟
223
کیا نماز جنازہ مسجد کے اندر اداء کی جاسکتی ہے؟ اگر جنازہ اور امام مسجد کے باہرہوں اور مقتدی مسجد میں توکیا نماز اداء ہو جائے گی؟
224
کیا جرمنی دار الحرب ہے ؟ وہاں جمعہ اداء ہوگا یا ظہر پڑھنی ہو گی ؟
225
میں کراچی میں پیدا ہوا تھا مگر میں ڈربن میں رہتا ہوں میرے والد کے انتقال کے بعد ہم نے کراچی کا گھر فروخت کردیا والدہ سنگاپور چلی گئی بھائیوں کے پاساب میرا وطن اصلی کون سا ہے کراچی یا ڈربن ؟ اگر میں 14 دن سے کم کے لئے کراچی آؤں تو کیا مجھے نماز یں پوری پڑھنی ہونگی یا قصر؟
226
سنگاپور میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کا کیا حکم ہے؟
227
جہاں عشاء کا وقت نہ آتا ہو کیا وہاں عشاء کی قضاء پڑھنے سے اداء کا ثواب ملے گا؟
228
کیا نماز جنازہ میں چوتھی تکبیر کے بعد ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیرنا چاہئے؟
229
کسی کمپنی یا اسکول کا غیر اسلامی ڈریس یعنی پینٹ شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
230
کیا غسل کے بعد نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے؟
231
ظہر اور عصر کی نماز میں سری قرأت کی کیا حکمت ہے؟ یا صرف یہ حکم شرع ہے؟
232
کسی مجبوری کی وجہ سے جس میں پیٹ پر اثر پڑتا ہو اس میں اگر عورت نماز کے سجدے میں اگر پیٹ زانو ں پر نہ لگا سکتی ہو تو کیا تشہد کی حالت میں بیٹھ کر تسبیح پڑھ لینے سے سجدہ اداء ہو جائے گا؟
233
کیا نماز سے فراغت کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑ دینا درست ہے؟
234
کیا دارالحرب میں جمعہ فرض نہیں؟ جبکہ سنی امام اور مسجد دونوں موجود ہوں؟
235
کسی بدمذہب کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
236
اگرکوئی مسافر کسی مقیم کے پیچھے نماز پڑھے تو قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا؟
237
فرض نماز پہلے ہی اداء کرلی اب فرض نماز کے لئے دوسرے کی امامت کرنا کیساہے؟
238
خطبہ جمعہ کے دوران ہاتھ کہاں رکھنے چاہئے؟
239
خطبہ جمعہ کی اذان کہاں سے دینی چاہئے ؟
240
کیا نماز وتر میں دعائے قنوت کی جگہ کوئی اور دعاء پڑھی جاسکتی ہے؟
241
فجر کے فرض میں سجدہ سہو کر نا بھول گیا تو اب اس نماز کا اعادہ کب کیا جائے گا؟
242
صاحب الترتیب پر اگر کوئی نماز واجب الاعادہ ہے اور اس نے دوسری نماز پڑھ لی تو کیا نماز اداء ہوگی یا نہیں؟
243
نماز کے لئے جماعت کھڑی ہے اگلی صف میں جگہ ہے اگر اس جگہ میں شامل ہوتا ہوں تو رکعت چھوٹ جائے گی اس لئے پیچھے نماز اداء کرلی کیا نماز اداء ہو گی یا نہیں؟
244
کیا آدھی آستین پہن کر نماز ہوگی اگر ہوگی تو کونسی کراہت لازم آئے گی؟
245
کیا پینٹ کو نیچے سے فولڈ کر کے نماز پڑھنے سے نماز اداء ہوجائے گی یا نہیں؟
246
کیا خطبہ جمعہ میں خطیب کو عصا لینا ضروری ہے؟ اگر نہ لے تو کیا حکم ہوگا؟
247
باجماعت نماز اداء کرنا فرض ہے یا واجب ؟ترک واجب حرام ہے یا گناہ؟
248
اگر کوئی عالم یا مفتی کسی سید آل رسول ﷺ کی عزت نہ کرتا ہو کیا ایسے عالم کے پیچھے نماز ہو جائے گی ؟ اگر کوئی عامل جو عالم بھی ہے کیا وہ علاج کی غرض سے کسی نا محرم کا پاؤں یا گھٹنا دیکھ سکتا ہے؟ کیا ایسے عالم کے پیچھے نماز اداء ہو جائے گی؟
249
تشہد نماز میں انگلی کہاں اٹھائے اور کہاں گرائے؟
250
عادتاََ چھینک میں الحمد للہ کہنے کا عادی اگر نماز میں دوران چھینک الحمد للہ کہہ دے تو کیا حکم ہے؟
251
کیا التحیات میں سیدھے پنجے کو فولڈ کرکے بیٹھنا چاہئے؟
252
ایک سنی اجتماع میں علماء 4فٹ اونچے بیٹھے تھے ایک امام نے اس اسٹیج پر کھڑے ہوکر نماز پڑھائیکیا مقتدیوں کی نماز ہوگی جبکہ مقتدی 4فٹ نیچے تھے؟
253
کیا امام کے لئے پنج وقتہ نماز میں امامہ پہننا ضروری ہے؟
254
کیا نماز میں ثناء سے پہلے تسمیہ پڑھی لی تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
255
کیا نماز میں ٹی شرٹ کو پینٹ میں ڈالنے کی اجازت ہے؟
256
کسی نے قبرستا ن میں مسجد بنائی وہاں بہت پہلے ہی سے ایک مسجد تھی اورچالیس سے پچاس قبریں بھی تھی ان قبروں میں سے میت کی ہڈیاں بھی تعمیر کے دوران نکل آئیں جن کو مسجد کی بنیادوں کے نیچے دفن کردیا گیا تھا اب پرانی مسجد کو گودام بنا دیا گیا ہے اور وہاں کوئی نماز نہیں پڑھی جاتییہ مسجد دو منزلہ ہے اور تقریباََ پندرہ سونمازی ہیں کیا اس مسجد میں نماز ہوگی؟ اگر یہاں نہ پڑھیں تو کیا کرنا چاہئے؟
257
مسجد کے متولی نے ایک امام مقرر کیا ہے جس کی قرأت درست نہیں اور نہ ہی یہ اذان درست طور پر دے سکتا ہے اس نے کسی پیر سے بیعت بھی نہیں کی اور نہ ہی یہ شخص عالم ہے اس کو گورنمنٹ کے ایک ادارے سے نقلی سرٹیفیکٹ کی وجہ سے نکالا گیاکیا ایسے شخص کے پیچھے نماز اداء کی جاسکتی ہے؟
258
مسجد میں نماز جمعہ کی اذان ثانی پہلی صف میں دی جاتی ہے تفصیل یہ ہے
259
کیا فل آستین والی ٹی شرٹ نماز کے لئے ضروری ہے؟
260
کیا اہلحدیث کی مسجد میں جاکر اپنی انفرادی نماز اداء کی جاسکتی ہے ؟
261
جو امام متولی کے ڈر سے کہ نوکری چلی جائے گی کچھ نہیں بولتےکیا ایسے امام کے پیچھے نماز اداء ہو جائے گی؟
262
زید نے امام کے ساتھ نماز کی نیت کی امام کے بعد پہلا سلام پھیرا اور مقتدی کی ریح خارج ہو گئی تو کیا نماز اداء ہو گی ؟ یہی اگر امام کے ساتھ ہو تو کیا حکم ہے؟
263
فجر کا وقت ختم ہو نے میں صرف 5 منٹ باقی رہ گئے تو کیا تییم کرکے نماز اداء کی جا سکتی ہے؟
264
فجر کی نماز کی پابندی کے لئے مجرب وظیفہ
265
نماز میں سجدہ رکوع اور قعدہ کی حالت میں اپنی ذاتی دعا یا استغفار کرنا کیسا ہے؟
266
کیا نماز کے وقت سر کو ڈھانکنا سنت ہے ؟ اور کیا یہ ادب میں شامل ہے؟
267
کینیڈا میں یہ رواج ہے کہ اہلسنت کی مساجد میں خواتین بھی جماعت میں شامل ہوتی ہیںکیا یہ درست ہے؟
268
بغیر داڑھی والے امام کے پیچھے نماز جمعہ اداء کی تو کیا یہ نماز اداء ہوئی یا نہیں؟
269
کیا سہرہ پہن کر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
270
اگر کوئی نماز میں قرآن کو مخارج کے ساتھ نہ پڑھے تو کیا حکم ہے؟
271
عام دستور کے مطابق نماز کے بعد کلمہ طیبہ پڑھا جاتا ہے جس سے بعد میں آنے والے نمازی تنگ ہوتے ہیںکیا یہ درست ہے یانہیں؟
272
عرب میں اب یہ طریقہ چل پڑا ہے کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھ رہا ہو تو اس کے پیچھے آکر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ہاتھ لگا کر اطلاع کردیتے ہیں کہ جماعت پڑھاؤایسا کرنے والوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ امام کی کسی بھی نماز کی نیت ہو مقتدی کی اس کے پیچھے فرض اداء ہو جائے گیکیا اس سے نماز ہو گی ؟ کیا جماعت کا ثواب ہے؟
273
یوکے کینیڈا اور ڈنمارک میں اہلسنت کی مساجد میں امام اور مقتدی دونوں ہی تکبیر کے ساتھ ہی کھڑے ہو جاتے ہیںکیا یہ درست ہے؟
274
اگر تشہد سے پہلے بسم اللہ پڑھ لیاتو کیا نماز مکروہ تحریمی ہو گئی ؟ اگر دعائے قنوت سے پہلے بسم اللہ پڑھا تو کیا حکم ہے؟
275
نماز میں صف اول کی افضلیت اور نماز جنازہ میں آخری صف کی افضلیت کی حکمت بیان فرمادیں
276
جن مقامات پر عشاء کا وقت نہ آتا ہو وہاں نماز عشاء اداء ہو گی یا قضا؟
277
پیشاب کے قطرے کی بیماری کا مریض کس حد تک مبتلا ہونے پر معذور کہلائے گا؟
278
سورہ فاتحہ نماز میں فرض ہے واجب ہے یا سنت ؟
279
چار رکعت فرض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول سے اگر تسمیہ پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟
280
فجر کی جماعت چل رہی ہے اور اتنا وقت ہے کہ سنت پڑھ کر جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں تو کیا سنت پڑھ لینی چاہئے؟
281
نماز تہجد کی نیت کیا ہو نی چاہئے؟
282
مسجد کے باہر کے حصہ میں دھوپ کی وجہ سے صف خالی چھوڑ دی جاتی ہےکیااس سے صف منقطع ہو گی؟
283
مسجد میں اذان ثانی پہلی صف میں دی جاتی ہے امام کے سامنے مسجد کے اندر لوگ کہتے ہیں کہ تعمیر مسجد کے دوران ایک مفتی صاحب نے اسدو بائی چار فٹ کے ایریا کو خارج از مسجد نامزد کیا تھ کیا اذان ثانی مسجد کے اس حصہ میں دی جاسکتی ہے اب جو لوگ اس حصہ میں نماز پڑھتے ہیں کیا ان کو مسجد کا ثواب ملے گا؟
284
کیا وقت کی کمی کی وجہ سے شیعوں کی مسجد میں نماز اداء کی جاسکتی ہے؟
285
اگر کسی کمرے میں ایک محرم اور نا محرم سو رہے ہوں تو کیا اس کمرے میں عبادت کی جاسکتی ہے؟
286
نماز کس حالت میں معاف ہے ؟ کیا یہ درست ہے کہ نماز کسی صورت معاف نہیں؟
287
دبئی میں میں نے دیکھا ہے کہ بہت سے حنفی شافعی وقت میں نماز عصر اداء کرتے ہیںہمارے لئے کیا حکم ہے؟
288
جن دنو ں عشاء کا وقت نہیں آتا ان دنوں میں قضاء کس وقت پڑھی جائے گی؟
289
کیا عید کی نماز میں دوسری جماعت ہو سکتی ہے؟
290
بدمذہبوں کی مسجد میں اگر کسی نے امامت کروانے کے لئے کہا تو کیا ہم امام بن سکتے ہیں؟
291
امام شریف کس سمت سے باندھنا چاہئے ؟ کیا امامہ کے نیچے سے ٹوپی نظر آنی چاہئے اگر نظرآئی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ اعتجار کیا ہے اس کی تعریف کیا ہے؟
292
کیا شب برأت کو پڑھے جانے والے چھ نوافل اور سورہ یاسین کی تلاوتکیا یہ شرک و بدعت ہے؟
293
عورت اگر نقلی زیور پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
294
اگر عورت غلطی سے الٹی چادر اوڑھ کر نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
295
عورت کا جماعت میں شامل ہو نا اور آخری صف میں کھڑا ہونا اور خطبہ سننا کیسا ؟
296
اگر فجر کی سنتیں پڑھنے کا وقت نہ ملے تو کب پڑھی جائیں گی ؟
297
کوئی امام کسی دیوبندی یا وہابی کا ذبیحہ کھاتا ہو یا ذبیحہ کی پرواہ نہ کرتا ہو تو اس کو امام بنانا کیسا ہے؟
298
کیا عورت اپنے سر کے بال کو جوڑاباندھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
299
اگر امام جماعت کے وقت آگے کی ایک صف چھوڑ دے تو کیا اس سے نماز میں کوئی فرق پڑے گا؟
300
اگر جماعت کے دوران موبائل بج گیا تو کیا اس کو دوران نماز بند کیا جا سکتا ہے؟
301
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی جو پہلے ہی اپنے فرض اداء کرچکا ہے امام کے ساتھ کیسے شامل ہوگا؟ اگر مقتدی نفل کی نیت سے امام کے ساتھ شامل ہو نا چاہے تو اسے کتنی رکعت کی نیت کرنی ہوگی؟
302
نماز میں آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ کرنا بھول گیا تو کیا نماز لوٹانی ہوگی؟
303
یوکے میں چونکہ عشاء کا وقت ہوتا ہی نہیں ہے تو کیا مغرب کے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد پڑھ لینا درست ہے؟
304
جب امام نے پہلے سلام کے لئے السلام علیکم پورا کہا ہو اور اس وقت کوئی جماعت میں شامل ہوتو کیا اس شخص کو جماعت ملی ؟
305
ہمارے شہر میں صرف ایک ہی حافظ ہے مگر اس کی داڑھی نہیں ہےکیا اس کے پیچھے نماز اداء ہو گی ؟
306
بارش کی وجہ سے جمع پانی کے کیچڑ کے چھینٹے اگر کپڑے پر پڑجائیں تو کیا ان کپڑوں میں نماز ادا ء ہو جائے گی ؟
307
مؤذن جب اقامت کہے تو کس وقت کھڑا ہو نا چاہئے؟
308
اگر کوئی مغرب کی جماعت میں آخری رکعت میں شامل ہوا اور بچی ہوئی دو رکعت میں سے ایک رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۃ نہیں پڑھی اور سجدہ سہو بھی نہ کی اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
309
وتر کی نماز میں دعائے قنوت کے بعد کیا درود شریف پڑھنا چاہئے؟
310
تشہد سے پہلے اگر تسمیہ پڑھ لیا تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
311
کیا نفل نماز بیٹھ کر اداء کرنا درست ہے؟ کی حضور ﷺ نے کبھی نفل نماز بیٹھ کراداء فرمائی ہے؟
312
گاؤں میں نماز عید کا کیا حکم ہے؟ جبکہ یہاں کی آبادی ایک لاکھ سے زیادہ ہے کیایہ جگہ گاؤں میں شمار ہوگی یا شہر میں؟ گاؤں کسے کہا جائے گا؟
313
اگر نماز عشاء کی جماعت چھوٹ جائے تو کیا نماز وتر جماعت سے پڑھناچاہئے؟
314
حرم شریف میں دوران نماز نظر کعبۃ اللہ پر ہونی چاہئے یا جائے سجدہ پر؟
315
ہالینڈ میں مخصوص دنوں میں عشاء کا وقت رات بارہ بجے ہو تا ہے علماء ہالینڈ نے عوام الناس کی سہولت کے لئے صاحبین کے قول کو اختیار کیا ہے کیا تراویح اوردوسری نمازوں میں بھی صاحبین کے قول کو امور بلوہ کے تحت اختیار کیا جاسکتا ہے؟
316
جس کے ذمہ بہت ساری نمازیں باقی ہوں اگر وہ شخص صرف فرض نماز اداکرے اور سنتیں چھوڑ دے تو کیا یہ جائز ہے؟
317
کیا پلنگ کے گدلے کے اوپر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟اگر کوئی پلنگ پر نماز پڑھ رہاہو تو کیا اس کے سامنے سے گذر ا جاسکتا ہے؟
318
کیا نماز جنازہ کے لئے وضو کرنا ضروری ہے؟
319
کیا عورت عورتوں کی جماعت کراسکتی ہے اور امام بن سکتی ہے؟
320
کیا خواتین اپنے گھر پر عیدین کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟
321
کیا پورے مہینے کی تراویح ایک ہی مسجد میں اداء کرنی چاہئے ؟ یا کسی بھی مسجد میں ؟
322
تین پانچ چھ اور دس روزہ تراویح کا کیا حکم ہے؟
323
تراویح میں کتنی رکعت ہیں ؟
324
کیا حنفی سنی شافعی امام کی اقتداء میں نماز اداء کرسکتا ہے؟
325
نماز میں سلام پھیرتے وقت کہاں دیکھنا چاہئے؟ کندھوں پر یا جہاں نظر جائے؟
326
اگر جماعت سے پہلے اقامت نہ کہی تو کیا حکم ہے؟ کیا جماعت ثانی کے لئے اقامت کہی جائے گی؟ تنہا اپنی فرض نماز کے لئے اقامت کہنا کیسا ہے؟
327
کیا امام دوران تراویح نماز مائک میں قرآن پڑھ سکتا ہے؟
328
اگر عشاء کےچارفرض باجماعت یا تنہا پڑھ لئے تو اس سے پہلے کی سنت کب پڑھے
329
اگر دارالحرب میں عید کی نماز نہ پڑھی جائے تو کیا گناہ ہوگا؟
330
کیا کوئی شخص اپنی بیوی اور سالی کی جماعت کراسکتا ہے ؟ یا محرم کی اجازت ہے؟
331
سنت غیرمؤکدہنفل اور تسبیح نماز میں قعدہ اولیٰ میں درود شریف پڑھنا اور تیسری رکعت ثناء تعوذ و تسمیہ سے شروع کرنا درست ہے؟
332
رمضان کا چاند نظر آگیا مگر کچھ جگہوں پر شہادت نہیں پہنچی تھی تو جن جگہوں پر شہادت نہیں پہنچی وہاں لوگوں نے تراویح پڑھ لی اور اس کے بعد شہادت پہنچی کیا ان لوگوں کی تراویح ہوئی یا نہیں؟
333
جہاں قبلہ کی سمت معلوم نہ ہو اور وہاں تحّری کرنی پڑے تو یہ تحّری کون کرے گا؟ اعتبار کس کا ہو گا مقتدی کا یا امام کا؟
334
اگر کسی دوسرے مسلک کا شخص ہماری مسجد میں نماز اداء کرتا ہو تو کیا اس کو روک دیاجائے ؟ کیا اس میں بوڑڈ لگا نا جائز ہے کہ کسی دوسرے مسلک کا داخلہ ممنوع ہے؟
335
امام صاحب کی شلوار ٹخنوں سے نیچے رہتی ہے تمام نمازیں اسی حالت میں پڑھاتے ہیںکیا نماز وں میں کوئی کراہت ہے؟
336
پیشاب کے بعد ایک دو گھنٹے تک قطروں کی شکایت رہتی ہو تو کیا ہر نماز کے لئے کپڑے بدلنے ہونگے؟ تمام نمازیں نئے وضو سے ان کپڑوں میں پڑھ سکتا ہے؟
337
بکر اور زید دونوں سنی ہیں اور آپ کے مرید بھی بکر امام ہے اور زید اس محلے کا رہنے والا مگر زید بکر کی اقتداء نہیں کرتا ہے اور زید بکر کی پوشیدہ برائی بیان کرتا ہے اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
338
وتر کی جماعت کی کیا حکمت ہے ؟ کیا اس کا جماعت سے پڑھنا ضروری ہے؟
339
کوئی شخص جماعت وتر میں ایک رکعت کے بعد شامل ہوا تو نماز کیسے مکمل کرے؟
340
قیام میں ثناء کو کیسے پڑھا جائے ؟ کیا لفظ ثناء بھی پڑھا جائے گا؟
341
نمازی کے سامنے سے گذرنے والے کا کیا حکم ہے؟
342
کیا تہجد کے لئے سونا شرط ہے؟
343
کیا میاں بیوی گھر میں باجماعت نماز اداء کرسکتے ہیں؟
344
بد مذہبوں کے ایک غلط بیان کا جواب کہ آخری نماز وتر کی نماز ہونی چاہئے وترکے بعد کوئی نفل نماز نہیں
345
کیا عورتوں کو نماز کے لئے مسجد میں جانے کی اجازت ہے کیا مغربی ممالک میں اس کی اجازت ہے؟
346
اتنا باریک کپڑا کہ جسم جھلکےمرد و عورت کے لئے پہننا کیسا ہے؟اور ایسا کپڑا پہن کر دونوں کے لئے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
347
اگر امام تکبیر تحریمہ کے بعد قرأت شروع کردے تو مقتدی ثناء کب پڑھے گا؟
348
دوران نماز سامنے دیوار پر نظر پڑی اور لکھی عبارت کو پڑھ لیاتو کیا حکم ہے؟
349
تراویح سنت مؤکدہ ہے یا نفل؟
350
ایک ہندو مسلمان ہونا چاہتا ہے مگر اس سے پہلے قرآن کو سمجھنا چاہتا ہے اور مسجد میں آکر مسلمانوں کے ساتھ نماز پڑھنا چاہتا ہے کیا اسے قرآن یا اس کا ترجمہ سنایا جا سکتا ہے ؟ کیا اسے مسجد میں لے جا کر ساتھ نماز پڑھائی جا سکتی ہے؟
351
اس نماز کا کیا حکم ہے جس میں پینٹ یا پاجامہ اندر کی طرف موڑ کر پڑھی گئی ہو؟
352
مختصر القدوری کی اس عبارت کا جواب اور وضاحت جس میں لکھا ہے کہ چار رکعت والی فرض نماز کی پہلی دو رکعت میں قرأت واجب ہے
353
ایک شخص جو یوکے میں رہتا ہے مقیم ہے وہ جب ایک ہفتہ کے لئے پاکستان آتا ہے تو یہاں نماز میں قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا؟
354
گھر میں عورت یا مرد نماز پڑھ رہے ہوں اور نا بالغ بچے آگے سے گذر جائیں تو کیا حکم ہے؟
355
وتر کی تیسری رکعت میں امام نے قنوت نہیں کیا مقتدی نے لقمہ دیا امام نے نہیں لیا اور آخر میں سجدہ سہو کرلیاامام و مقتدیوں کی نما ز کا کیا حکم ہے؟ جس نے لقمہ دیا اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
356
کیا تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا صرف نماز میں مستحب ہے یا خارج نماز میں بھی ؟
357
نماز میں قرأت کے دوران آیت سجدہ پڑھی گئی اس کو ایک شخص نے سنا جو کہ اپنی تنہا دوسری نماز پڑھ رہا تھاکیا اس شخص پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
358
کیا رکوع و سجود کی تسبیحات واجب ہیں؟
359
ہمارے یہاں مغرب کی نماز کے بعد دورکعت نفل اداء کئے جا تے ہیںکیا حنفی حضرات کو بھی اس عمل کی اجازت ہے؟
360
ایسی جگہ جہاں صحیح العقیدہ سنی امام موجود نہیں وہاں ایسا بد مذہب امام موجود ہے جس کی بد مذہبی حد کفر تک نہیں پہنچیایسی جگہ نماز جمعہ کا کیا حکم ہے؟
361
کیا قیام الیل کی نماز سنت مؤکدہ ہے؟ اور اس کو جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟
362
چار رکعت والی نماز میں بھول سے قعدہ آخر سے قبل پانچویں رکعت کے لئے کھڑاہو گیاتو اب اس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
363
قرأ ت نمازمیں آیت الکرسی اور آیت قرآنی تعوذ سے شروع کرے یا تسمیہ سے ؟
364
کیا گھڑی کی چین پہننا جائز ہے؟ اگر مکروہ ہے تو کیا صرف نماز میں یا ہر وقت ؟
365
مسجد کے اندر اذان دینے کو مکروہ کیوں کہا گیا ہے؟
366
اگر کسی شخص نے فرض سنت یا نفل نماز کے قعدہ میں درود ابراھیم کے بعد بھول سے دعائے مسنونہ نہ پڑھی اور سلام پھیر دیاتو کیا اس کی نماز اداء ہوگئی؟
367
امام جو اپنے بالوں میں کالا خضاب لگاتا ہے کیا ایسے شخص کو امام بنایا جاسکتا ہے ؟اگر وہ ایک ہی امام موجود ہو تو نماز جمعہ کا کیا حکم ہے؟
368
فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ تسمیہ پڑھ لی مگر کوئی سورۃنہیں ملائی تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
369
اگر کسی کے پیر میں آئرن راڈ لگا ہو تو کیا اس کو کرسی پر نماز پڑھنا جائز ہے ؟ اگر نہیں تو وہ کیسے مسجد میں جماعت سے نماز پڑھ سکتا ہے؟
370
اگر فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھ لی تو اگلی میں کون سی سورۃ پڑھے گا؟
371
اگر کوئی شخض جوتا پہن کر استنجاء کرنے گیا اور پھر وضو میں پاؤ ں دھونا بھول گیا نمازپڑھنے کے بعد یا د آیا کہ پاؤں نہیں دھوئے اور وقت بھی ختم ہوگیااب کیا کرے؟
372
نمازکی حالت رکوع میں گھٹنے اور کہنی کس پوزیشن میں ہونی چاہئے؟
373
اگر نماز میں رکوع و سجود مکبر کی آواز پر ہوں تو کیا صرف قرأت کی سماعت کے لئے لاؤڈ اسپیکر استعمال کرنے کی اجازت ہے؟
374
فرض نماز میں تشہد کے بعد درود شریف پڑھےبغیر سلام پھیر دیانماز کا کیا حکم ہے
375
کیا نماز جنازہ سجدہ تلاوت اور طواف کے لئے با وضو ہونا ضروری ہے؟
376
نماز جمعہ میں دو فرض کے بعد کی سنت رکعات کو جمعہ کی نیت سے پڑھے ظہر کی؟
377
عصر کی نماز کے بعد طواف کیا اور مغرب کا وقت شروع ہوگیااور مغرب کا وقت شروع ہوگیا تو اب طواف کے نفل کب پڑھے جائیں گے؟
378
نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورۃ قصداً یاسہواًپڑھنا کیسا ہے؟
379
میر ی عمر 28 سال ہے میرے ذمہ کچھ نماز یں قضاء ہیں مجھے یاد نہیں کہ کتنی ہیں اورنہ ہی کوئی اندازاہ ہے مجھے کیا کرنا چاہئے؟
380
کیا حرمین شریفین میں موجود امام کے پیچھے نماز میں بغیر نیت اٹھک بیٹھک کرلینادرست ہے جبکہ بعد میں اس نماز کو دہرا لیا جائے ؟ کیا یہ بات درست ہے کہ کیونکہ ہمیں ان کے عقائد کا علم نہیں اس لئے ان کے پیچھے نماز پڑھ لینی چاہئے؟
381
جو حرم شریف پہنچ گئے ان کو 15 دن کا وقت ملے گا منا جانے سے پہلے لہٰذا ان کی نیت اقامت تو صحیح ہے لیکن وہ لوگ جن کو 15 دن کا عرصہ نہیں ملے گا حرم شریف میں اقامت کا اگر چہ ان کو پتہ ہے کہ منا و عرفات جانا ہےکیا اس طرح نیت اقامت صحیح ہوگی؟
382
کیا حضور ﷺ نے نعلین شریف پہن کر نماز اداء فرمائی ہے؟
383
کیا کیپ پہن کر نماز اداء کی جاسکتی ہے؟
384
میں فی الحال انگلینڈ میں رہتا ہوں اور کالج میں پڑھتا ہوں کا لج سے واپسی پر بہت دیر ہو جاتی ہے نزدیک ترین مسجد بھی 15 منٹ کے فاصلے پر ہے جبکہ سلفی مسجد میرے علاقہ ہی میں ہےکیا مجھے اس سلفی امام کے پیچھے نماز کی اجازت ہے؟
385
اگر کوئی پانچ وقت کی نمازوں کا پابند نہیں کچھ وقتوں کی نماز پڑھتا ہے تو کیا ان نمازوں کی قبولیت کی امید رکھنا درست ہے؟
386
کیا دیہات میں نماز جمعہ اداء کی جاسکتی ہے ؟ جبکہ 200 سے 300 افراد ہوں
387
اشراق کی نماز کا وقت کب تک باقی رہتا ہے؟
388
کیا فجر کی نماز پڑھ کر تھوڑی مورننگ واک کرکے پھر اشراق پڑھی جاسکتی ہے ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فجر کی نماز پڑھ کر اپنی جگہ سے ہل بھی نہیں سکتے جب تک اشراق کا وقت نہ ہو جائے حضرت رہنمائی فرمائیں
389
قانون شریعت میں نجاست غلیظہ کے بارے میں لکھا ہے کہ کپڑے پر ایک درہم کی مقدار سے زیادہ ہو تو اس کا دھونا فرض ہے ورنہ نماز نہ ہوگی ایک درہم کے برابرہو تو اس کا دھونا واجب ہے ورنہ نماز واجب الاعادہ ہوگی اور ایک درہم سے کم ہوتو دھونا سنت ہے اگر نہیں دھویا تو نماز ہو جائے گی مگر دھولینا چاہئےسوال یہ ہے کہ کسی کو اگر پیشاب کے قطروں کا مرض لاحق ہو اور اس وجہ سے قطرے اس کے کپڑے پر لگ گئے مگر ایک درہم سے کم ہیں وہ استنجاء کرے مگر کپڑے نہ دھوئے تو کیا وہ اس کپڑے میں نماز اداء کرسکتا ہے؟
390
کیا یہ درست ہے کہ سنت غیر مؤکدہ کو چاہے تو پڑھے چاہے تو چھوڑ سکتے ہیں؟
391
اگر نماز میں امام کی قرأت صحیح نہ ہو تو کیا نماز اداء ہو جائے گی؟
392
نماز جمعہ کی سنت و نوافل میں کیا نیت کی جائے ؟ جمعہ کی یا ظہر کی
393
سنت مؤکدہ اور سنت غیرمؤکدہ میں کیا فرق ہے؟
394
نماز کے سجدہ میں جس طرح انگلی کا پیٹ زمین پر لگنا فرض و واجب ہے کیا یہی حکم تشہد کا بھی ہے؟
395
کیا فجرکی نمازکےبعدسونا مکرہ ہے ؟
396
کیا عورت نماز تراویح کی امامت کرسکتی ہے؟
397
شیشے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
398
قبل از نماز آستین چڑھائے نماز شروع کیکیا اب دوران نماز آستین نیچے کرسکتا ہے
399
کیا امام چشمہ پہن کرنماز پڑھا سکتا ہے؟
400
نماز پڑھاتے وقت امام کی اپنی نیت کیا ہو نی چاہئے؟
401
دوران نماز پڑھا ایاک نعبد جمائی آئی تو پھر یہیں سے پڑھ نما ز کا کیا حکم ہے؟
402
میرے ذمہ قضاء نماز یں باقی ہیں کیا میں تہجد کی نماز پڑھ سکتا ہوں؟
403
چھپکلی اگر کپڑے پر گر جائے تو ان کپڑوں میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
404
نماز میں چھینک آئی اور الحمد للہ کہا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
405
اگر امام خائن ہو اور اپنے والدین سے جھگڑتا ہو تو کیا لائق امامت ہے؟
406
اگر مسجد میں بد مذہب اذان یا اقامت کہےاور نماز سنی پڑھا ئے تو کیا نماز اداء ہو جائے گی؟
407
نماز میں اگر خیال بھٹکے تو کیا نماز میں ہی لاحول یا تعوذ پڑھا جاسکتا ہے؟
408
کیا نماز وتر واجب ہے یا مستحب؟
409
بعد وضو بالوں پر مہندی لگائی اب وضو ختم ہو ا تو کیا نئے وضو کے لئے مہندی ہٹانی ضروری ہوگی یا بالوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟
410
کیا مرد ریشم کے مصلے پرنماز پڑھ سکتا ہے؟
411
ایسی جگہ جہاں سمت قبلہ معلو م نہ تھا نماز اداء کرلی بعد میں پتہ چلا کہ سمت قبلہ دوسری تھی تو کیا نماز کا اعادہ کرنا ہو ؟ یا جو نماز پڑھی وہ ہو گئی؟
412
ایک شخص دونو ں پیروں سے معذور ہے اور بستر پر بیٹھ کر نماز اداء کرتا ہے وہ نماز میں سجدہ کیسے کریگا؟
413
ہمارے معتمد علمائے کرام بدعقیدہ کے پیچھے نماز اداء کرنے کی اجازت نہیں دیتے جبکہ غیر جانبدار علماء کہتے ہیں کہ اس کی اجازت ہے اگر چہ نا پسندیدہ ہے اور تنہا پڑھنا افضل ہے اور اپنے مؤقف کو واضح کرنے کے لئے وہ اکثر ردالمحتار کاحوالہ دیتے ہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
414
دوران وضو وضو ختم ہونے سے پہلے جب ایک عضو دھونے کے بعد جب دوسرا عضودھویا تو پہلا خشک ہو جاتا ہےایسی صورت میں کیا وضو ہو جائے گا؟
415
مسجد مارکیٹ میں واقع ہے اس میں باہر نماز جنازہ کے لئے جگہ نہیں ہے تو کیا اس صورت میں مسجد میں نماز جنازہ اداء کرنے کی اجازت ہے؟
416
کیا دوران وضو کا ن میں موجود چھلے ّ اتارنے ضروری ہیں؟ چہرہ کیسے دھویا جائے
417
امریکہ میں بد قسمتی سے ایک بھی سنی مسجد نہیںکیا ہم پانچ لوگ کسی طرح نماز جمعہ کی جماعت کرسکتے ہیں؟
418
اگر امام قرأت کررہا ہو تو کیا مقتدی قرأ ت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں تو تیسری اور چوتھی رکعت کا کیا حکم ہے؟
419
میری والدہ کو لو بلڈ پریشر ہے جب وہ نماز اداء کرتی ہیں تو قعدہ میں بیٹھنے کے بعدالتحیات یا درود شریف میں حرف صحیح طور پر اداء نہیں کر پاتی ہے کہ سانس پھولنے لگتی ہے جیسے تیسے نماز پوری کرتی ہے تو کیا نماز اداء ہو جائے گی؟
420
کیا نماز فرض کی جماعت کے بعد دعا نہیں ہو نی چاہئے؟
421
کیا دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھی جاسکتی ہے ؟ اگر ہاں تو کونسی
422
عورتوں کی نماز کا طریقہ کون کون سی کتابوں میں ہے؟ کیا عورت اور مرد کی نمازوں کوئی فرق ہے؟
423
نماز کے تشہد میں السلام علینا کے علینا میں کون کون شامل ہیں؟
424
درود ابراھیم کے وعلی آل سیدنا ابراھیم میں کو ن کون شامل ہیں؟
425
اگر امام بصارت یا سماعت سے محروم ہو یا امام کی زبان میں لکنت ہو تو اس کی اقتداء میں نماز کا کیا حکم ہے؟
426
امام نے دوران نماز سامنے آئینہ میں اپنا عکس دیکھ لیانماز کا کیا حکم ہے؟
427
مسجد میں جماعت کے بعد جن لوگوں کی جماعت چھوٹ گئی ہو کیا وہ دوبارہ جماعت کراسکتے ہیں؟
428
جہری نماز میں منفرد کو اختیار ہے کہ جہری کرے یا سری عرض یہ ہے کہ سری نماز میں منفرد اگر جہر سے پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
429
کیا نماز میں تصور شیخ کیا جاسکتا ہے ؟ اگر ہاں تو کیسے ؟
430
دوران نماز باجماعت ایک کتاب کا نام پڑھ لیا یا سامنے دیوار پر گھڑی میں وقت دیکھ لیا تو کیا نماز پر اس کا اثر ہو گا؟ کیا نماز اداء ہوگئی؟
431
اگر دعائے قنوت کی بجائے التحیات پڑھنا شروع کردیاکیا سجدہ سہو کرنا لازم ہی
432
کیا عورت کو بھی حالت سجدہ میں انگلی کا پیٹ زمین پر لگا نے کا حکم ہے؟
433
کیا دوران نماز سرسے ٹوپی گر جائے تو اٹھا لینا چاہئے؟ کیا دوسرا شخص اس نماز ی کے سر پر ٹوپی رکھ سکتا ہے؟
434
کیا وضو میں گردن کا مسح کرنے کی کوئی اصل ہے؟
435
شیر خوار بچہ کے منہ سے دودھ یا دہی جیسی کوئی چیز نکلی اور کپڑوں پر لگی تو کیا دھوناضروری ہے ؟ کیا دھوئے بغیر نماز ہوگی؟
436
اگر ظہر کی نماز قضاء ہوئی تو اس کو عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نماز عصر سے پہلے قضاء کرسکتے ہیں ؟ یا عصر کے بعد کیا عصر کے بعد قضاء نماز کی ممانعت ہے؟
437
مغرب کی نماز کے بعد نیند آگئی اور رات کے آخری حصہ میں آنکھ کھلی تو بعد عشاء تہجد پڑھیکیا تہجد کے لئے سونا شرط ہے ؟ رہنمائی فرمائیں
438
کیا انگلی کے ناخن میں میل ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
439
سورج گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نماز کیا وہ شخص پڑھے جو سورج گرہن دیکھے یا وہ شخص بھی جس نے محض گرہن کی خبر سنی ہو؟
440
موزوں پر مسح کرنے کے بعد کتنی دیر تک اس کی طہارت باقی رہتی ہے؟
441
فرض کی تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو اتو چو تھی رکعت میں التحیات کے ساتھ درودشریف پڑھنا چاہئے؟ اگر پڑھ لیا تو کیا اپنی چوتھی رکعت میں درود شریف پڑھنا ہوگا؟ اگر اس میں بھی پڑھ لیا تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
442
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا یا اس کی دعائے مغفرت کرنا کیسا ؟
443
ایک تقریباََ60 سالہ شخص پچھلے کچھ سالوں سے پیروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ ایک منٹ بھی اپنے پیروں پر کھڑے نہیں رہ سکتے اور پچھلے کچھ سالوں سے گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکےان کے گھر کے پڑوس ہی میں ایک مسجد ہے ان کاگھر مسجد کے برابر والی بلڈنگ کے چوتھے فلور پر ہےپچھلے کچھ عرصہ سے یہ شخص اس مسجد کے امام کی اقتداء میں نماز اپنے گھر ہی میں رہتے ہوئے اداء کررہے ہیں اپنے گھر ہی میں مسجد کا اسپیکر لگوالیا ہےسوال یہ ہے کہ کیا اس طرح اپنے گھر میں رہتے ہوئے مسجد میں ہو رہی جماعت میں شامل ہونا درست ہے ؟ اس طرح جتنی نماز یں پڑھی ان کا کیا حکم ہے؟
444
اگر اسلام لانے کے بعد معاذ اللہ کو ئی مرتد ہو جائے تو کیا اس کو پچھلی نمازیں اور روزوں کی قضاء کرنا ہوگی؟
445
ختنہ کرانے کا کیا شرعی حکم ہے؟ بغیر ختنہ شدہ شخص کو امام بنانا کیسا ہے؟
446
اگر کوئی امام بدمذہب ہو جائے تو کیا اس کے پیچھے اداء کی گئی پچھلی نمازیں لوٹانا ہونگی
447
جو چالیس نماز وں کی فضیلت مسجد نبوی شریف کی ہے کیا وہ مسجد نبوی شریف ہی میں ہے یا کہیں بھی پڑھنے پر یہ فضیلت حاصل ہو جائے گی؟ یہ فضیلت 40 فرض نمازوں پر ہے یا 40 نمازیں قضاء پڑھنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو جائے گی؟
448
مسجد کے امام کو فالج کا اٹیک ہوا اس کے بعد ان کی قرأت درست نہیں اور قرآن پاک پڑھنے میں غلطیاں بھی کرتے ہیںکیا ان کی اقتداء میں نماز کی اجازت ہے؟
449
مسافر پر سنت مؤکدہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
450
منہ میں داڑھ پرفکس کیپ لگی ہوئی ہے ایسی صورت میں فرض غسل کی ادائیگی کے وقت کیا اس کے نیچے پانی پہنچنا فرض ہے؟
451
صاحب الترتیب کی ظہر نماز قضاء ہوئی جب مسجد میں پہنچا تو عصر کی جماعت چل رہی تھیکیا وہ جماعت عصر میں شامل ہو یا پہلے اپنی ظہر قضاء کرے ؟
452
باجماعت اور منفرد نمازوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد آمین کس طرح پڑھنی چاہئے؟
453
ایسے شخص پر جو ایک منٹ بھی اپنے پیروں پر کھڑا نہیں رہ سکتا جماعت پانے کی کیاصورت ہے؟
454
نماز سے پہلے اگر زبان سے نیت نہ کی جائے مگر دل میں نیت ہو تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ کیا دل میں بھی الفاظ کہنے ہونگے جو زبان سے اداء ہوتے ہیں یا یہ صرف اتناہو کہ یہ کون سی نماز پڑھ رہا ہے؟
455
کیا شب معراج حضور ﷺ نے التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھائی ؟ یا یہ حکم بعد میں آیا ؟
456
ایک عالم جو بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل ہے مگر اس کو اچھا نہیں سمجھتا اسکا کہنا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم نے بھی خوارج کی اقتداء میں نما ز پڑھی حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ قولنقل کرتا ہےکیا یہ روایت درست ہے؟
457
وہ نمازیں جو الکوحل والا پرفیوم لگا کر پڑھی گئی ہیں کیا ان نمازوں کو لوٹانا ہوگا؟جبکہ ان کی حرمت کے بارے میں علم نہ تھا؟
458
حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ علیہ الکریم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟ اورآپ کا مزار پر انوار کہاں واقع ہے؟
459
کیا یہ درست ہے کہ اگر نماز وقت پر نہ پڑھی جائے تو جتنی تاخیرہوتی جائے گی اس کاثواب اتنا کم ہو جاتا ہے ؟
460
چار رکعت سنت غیر مؤکدہ پڑھنے کا طریقہ تعلیم فرمائیں
461
اگر کوئی اپنی قضاء عمری اداء کررہا ہو اور اسے کسی کام کے لئے استخارہ کرنا پڑے تو وہ دورکعت نماز استخارہ نفل کی نیت کرے گا؟ یا اس کو قضاء کی نیت ہی کرنی چاہئی
462
جوہانسبرگ میں جو بچے دور دراز سے سفر کرکے آتے ہیں جن پر نماز قصر واجب ہے جیسے پٹوریا سے جو ہانسبرگ آدھے گھنٹہ کے لئے یا ایک گھنٹہ کے لئے آئیں تو جو ہانسبرگ میں نماز قصر ہوگی یا پوری ؟
463
لمبے کرتے کے نیچے جو بنیان پہنا جاتا ہے اور اس کو پاجامہ کے اندر ڈال دیا جاتاہےکیا یہ بھی کپڑے کو گھرسنے کے حکم میں آئے گا؟
464
اگر سورج طلوع ہونے سے پہلے کسی نے فجر نماز کی نیت باندھی تو کیا فجر اداء ہوگی
465
اگر کسی نے سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ نہ ملائی اور رکوع میں چلاگیا تو کیا وہاں سے پلٹے اور سورۃ پڑھے اور پھر دوبارہ رکوع کریگا ؟ یا نہیں
466
نماز صلوٰۃ الاوابین کی پہلی تیسری اور پانچویں رکعت میں اگر ثناء پڑھنا بھول گیاتو کیا سجدہ سہو کریگا؟
467
عورتوں کے لئے ایام حیض میں جانے والی نماز وں کیکیا قضاء ہے؟
468
نماز وتر کھڑے ہوکر پڑھی جائے یا بیٹھ کربھی پڑھ سکتے ہیں؟
469
اگر اس بات کا خدشہ ہو کہ فجر کی سنت پڑھے گا تو جماعت چھوٹ جائے گیتو کیاحکم ہے اور یہ فجر کی سنت کب پڑھے گا؟
470
اگر مرد نفل نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے سامنے عورت کھڑی ہو تو کیا اس کی نماز اداء ہو جائے گی؟
471
اگر مرد نفل نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی عورت اس کے ساتھ آکے کھڑی ہو جائے تو کیا اس کی نمازفاسد ہو جائے گی؟
472
میا ں بیوی اگر آپس میں جماعت سے نماز پڑھیں تو بیوی کہاں کھڑی ہوگی؟
473
جس پانی میں پھول رکھے گئے ہوں کیا اس پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟
474
ایک عورت حالت حیض میں سفر پر نکلی اور 121 کلومیٹر سفر کرنے کے بعد وہاں بارہ دن رکنے کی نیت سے ٹھہری رہی اسی حالت میں وہ پاک ہو ئی اب اسے گیارہ دن رکنا ہے اور آج ہی وہ پاک ہوئی تو نمازیں قصر کرے گی یا نہیں؟
475
گھر پر سنت نماز کی ادائیگی کب کی جائے؟ جب وقت ہو ا تو اذان سے پہلے پڑھ لے یا اذان کا انتظار کرناہوگا؟
476
کیا یہ بات درست ہے کہ کھانا کھاتے وقت اگر جماعت کھڑی ہو جائے اور بھوک کا غلبہ ہو تو کھانا کھالے جماعت کے لئے نہ جائے؟ کیونکہ نماز میں بھوک کی طرف دھیان رہے گا؟
477
میت کی نماز جنازہ کس سے پڑھوانا افضل ہے؟
478
اگر امام گریبان کے بٹن بند نہ کرے اور بند کرنے والے کو یہ کہے کہ یہ ضروری نہیں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
479
کچھ عورتو ں کو باقاعدہ ایام حیض میں دو یا تین یا اس سے زیادہ مرتبہ قطرے آتے ہیںتو کون سے اور کتنے دن حیض کے شمار کئے جائیں گے ؟ اور کون سے نہیں حیض کے لئے مہینہ میں کتنے دنوں کا دورانیہ ہے سات دن یا دس دن اگر اس کے بعد بھی قطرے آئیں تو کیا نماز پڑھ سکتی ہے؟ کیا شوہر صحبت کرسکتا ہے؟نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے کیا شوہر بیوی سے صحبت کرسکتا ہے؟
480
کیا داڑھی والا اور بغیر داڑھی والا مرتبہ میں برابر ہیں؟
481
دوران نماز آنکھوں کو بند رکھنا چاہئے ؟ یا کھلی رکھنے کا حکم ہی
482
اقامت نماز میں حی علی الفلاح پر کھڑا ہونا سنت ہے یا واجب ؟
483
امام اگر خود اقامت کہے تو کب کھڑا ہونا چاہئے؟
484
اگر کسی نے کھانا شروع کیا اور اذان ہوگئی تو کیا کرے؟
485
نماز کے سلام آخر میں کیا کاندھے پر پھونکنا چاہئے؟
486
نماز نفل بیٹھ کر پڑھنا سنت ہے یا کھڑے ہو کر؟ افضل کیا ہے؟
487
حدود مسجد میں اذان نہ دینے کا حکم کیا صرف نماز جمعہ کے لئے خاص ہے یا ہر نماز کے لئے یہی حکم ہے؟
488
قضاء نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمائیں
489
نماز تہجد کے لئے کون سا وقت بہتر ہے اور اس میں کتنی رکعت ہو تی ہیں؟
490
میرا گھر مسجد سے 4 کلومیٹر دور ی پر ہے اذان سنائی نہیں دیتی ایک یا دو نمازیں گھر پر پڑھنی پڑتی ہیں تو کیا گھر پر اذان کہہ کر نماز پڑھے ؟ اگر اذان نہیں کہی تو کیا نماز ہوئی
491
قعدہ نماز میں شیر خوار بچہ گود میں آکر بیٹھ گیا اس کی نجاست ظاہر ہو چکی مگر نمازی کے کپڑے پر نہ لگیتو کیا نماز اداء ہو جائے گی ؟ اگر لگ گئی تو کیا حکم ہے؟
492
کیا شافعی امام کی اقتداء میں حنفی نماز پڑھ سکتا ہے؟
493
داڑھی منڈھے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟ کیا ایسا شخص لائق امامت ہے؟
494
سنی امام نے غلطی سے ایک بدمذہب کی نماز جنازہ پڑھا دی ان کو معلوم نہیں تھ کیا ان کا اعلانیہ تو بہ کرنا ضروری ہے؟ جب تک ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیساہے
495
کیا قضاء نماز میں سنتیں بھی پڑھنا چاہئے؟
496
والدین کے ذمہ قضا نمازیں ہیں ان کی وفات کے بعد ان کا کفارہ کیسے اداء کیا جائے کیا ہم ان کی طرف سے قضاء نماز پڑھ سکتے ہیں؟
497
کیا گھر میں نماز باجماعت اداء کی جاسکتی ہے ؟ جبکہ دو نابالغ بچے اور ان کی والدہ ہیں کیا والد ان کی جماعت کرسکتا ہے؟
498
دوران نماز اگر جمائی آئے تو کیا کرنا چاہئے؟
499
مسافر اگر جمعہ کی امامت کرے تو کیا نیت کرے گا؟
500
اگر بچہ یا بڑے نے قے کر دی جو کارپیٹ پر گری اور سوکھ گئی تو کیا اس کارپیٹ کی مخصوص جگہ پر نماز اداء کی جاسکتی ہے؟
501
اگر کسی نے نماز فجر نہیں پڑھی تو کیا اس کو نماز جمعہ کی سنت سے پہلے ادا کرنا ضروری ہے ورنہ کیا نماز جمعہ اداء نہیں ہو گی
502
اگر کوئی عالم محض یہ کہہ کر حلف نہ اٹھائے کہ وہ عالم ہے حلف نہیں اٹھا سکتا تو کیا ایسا عالم امامت کرسکتا ہے