خواتین کے مسائل کے متعلق Listen Download No.
 عورتوں کے لئے ایام حیض میں جانے والی نماز وں کی کیا قضاء ہے؟ 1
 ایک عورت حالت حیض میں سفر پر نکلی اور 121 کلومیٹر سفر کرنے کے بعد وہاں بارہ دن رکنے کی نیت سے ٹھہری رہی اسی حالت میں وہ پاک ہو ئی اب اسے گیارہ دن رکنا ہے اور آج ہی وہ پاک ہوئی تو نمازیں قصر کرے گی یا نہیں؟ 2
 کچھ عورتو ں کو باقاعدہ ایام حیض میں دو یا تین یا اس سے زیادہ مرتبہ قطرے آتے ہیںتو کون سے اور کتنے دن حیض کے شمار کئے جائیں گے ؟ اور کون سے نہیں حیض کے لئے مہینہ میں کتنے دنوں کا دورانیہ ہے سات دن یا دس دن اگر اس کے بعد بھی قطرے آئیں تو کیا نماز پڑھ سکتی ہے؟ کیا شوہر صحبت کرسکتا ہے؟نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے کیا شوہر بیوی سے صحبت کرسکتا ہے؟ 3
کیا ایام حیض میں عورت شجرہ شریف پڑھ سکتی ہے ؟ 4
کیا ایام حیض میں عورت مصلے پر بیٹھ سکتی ہے ؟ 5
کیا کوئی عورت دوران حیض و نفاس مو ئے مبارک کی زیا رت کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیا کسی دوسرے کمرے میں موجو د رہ سکتی ہے ؟ 6
ایام حیض کی تاریخ سے بارہ دن اوپر ہو گئے کیا حیض کے لئے ادویات دی جاسکتی ہیں ؟ 7
کیا عورت حالت حمل میں مہندی لگا سکتی ہے ؟ اور کیا اس حالت میں وہ سرخ کپڑے پہن سکتی ہے کیا عورت ایام حیض میں مہندی لگا سکتی ہے ؟ 8
کیا ایام حیض کے دن آگے بڑھانے کے لئے ادویات کا استعمال کیا جاسکتا ہے ؟ 9
کیا ایام حیض میں عورت مو ئے مبارکہ کی زیارت کرسکتی ہے ؟ 10
کیا عورت ایام حیض میں کاغذ پر کوئی قرآنی آیت حدیث یا دعا لکھ سکتی ہے ؟ 11
کسی عورت کو دوران عمرہ اگر حیض آجائے تو کیا وہ مسجد الحرام یا مسجد نبوی شریف میں جاسکتی ہے؟ 12
اگر کسی عورت کو دوران حج حیض آجائے تو کیا اس کا حج شمار کیا جائے گا؟ 13
ایک سال سے میری بیوی کو نفاس کا خون لگاتار آرہا ہے جب سے میرے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے اس کی وجہ سے وہ نماز نہیں پڑھ سکتی ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ 14
حج کے موقع پر مدینہ شریف میں موجود عورت اگر حائضہ ہوگئی تو وہاں سے حرم شریف کیسے آئے گی ؟ کیا احرام باندھے گی ؟ طواف کرے گی؟ 15
کیا خواتین کو مخصوص ایام میں غسل کرنا یا ٹھنڈی چیز کھانا یا گھر کے اچار میں ہاتھ ڈالنا جائز ہے ؟ 16
کیا خواتین مخصوص ایام میں مہندی لگا سکتی ہیں ؟ 17
ایام مخصوصہ میں عورت کے لئے وظائف جیسے دلائل الخیرات شریف حزب البحر اور قصیدہ بردہ شریف وغیرہ پڑھ سکتی ہے ؟ 18
کیا ایام حمل میں عورت کو زیارت حرمین طیبین یا کوئی اور سفر کرنے کی اجازت ہے؟ 19
کیا عورت حالت ناپاکی میں بالوں میں مہندی لگا سکتی ہے ؟ کیا زمزم شریف چھو سکتی ہے ؟ 20
کینیڈا میں یہ رواج ہے کہ اہلسنت کی مساجد میں خواتین بھی جماعت میں شامل ہوتی ہیں کیا یہ درست ہے؟ 21
کیا خواتین اپنے گھر پر عیدین کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟ 22
خواتین کو چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ہے ؟ 23
کیا خواتین وضو کے بعد ناخن پالش لگا سکتی ہیں ؟ جبکہ ناخن پالش میں الکوحل ملا ہو تا ہے 24
ہمارے ملک میں خواتین کو مکمل برقہ اور حجاب ڈالنے کی اجازت نہیں مگر وہ پھر بھی ڈالتی ہیں اور بعض اوقات اس کی وجہ سے دشواری بھی ہو تی ہے کیا ایسی صورت میں ان کو ڈھیلے اور موٹے کپڑے پہن کر اپنا منہ نہ چھپانے کی اجازت ہے ؟ 25
عورت کا امامت کرنا اور عورت ہی کو اس کی اقتداء کرنا کیسا ہے؟ 26
 کیا عورت نماز یا غیر نماز میں ایمیٹیشن جیولری پہن سکتی ہے یا نہیں؟ پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟ 27
ایک عورت نماز پڑھ رہی ہے دوران نماز کوئی نا محرم کمرے میں داخل ہو تو کیا عورت نماز توڑدے یا جاری رکھے؟ 28
کیا عورت کو قیام کی حالت میں اپنے پاؤں کے درمیان تین انگلیوں کا فاصلہ رکھنا ضروری ہے؟ 29
عورت حالت نماز میں قیام رکوع سجدہ کیسے کرے گی قیام میں ہاتھ کہاں باندھے؟ 30
آٹھ سے دس سال کی بچیوں کی نماز آدھے بازو والے کرتے میں ہو جائے گی؟ یا ان پر بھی عورتوں کے احکام جاری ہوں گے؟ 31
کیا مرد اور عورت کی نمازوں میں کوئی فرق ہے؟ 32
کسی مجبوری کی وجہ سے جس میں پیٹ پر اثر پڑتا ہو اس میں اگر عورت نماز کے سجدے میں اگر پیٹ زانو ں پر نہ لگا سکتی ہو تو کیا تشہد کی حالت میں بیٹھ کر تسبیح پڑھ لینے سے سجدہ اداء ہو جائے گا؟ 33
عورت اگر نقلی زیور پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ 34
 اگر عورت غلطی سے الٹی چادر اوڑھ کر نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟ 35
 عورت کا جماعت میں شامل ہو نا اور آخری صف میں کھڑا ہونا اور خطبہ سننا کیسا ؟ 36
کیا عورت اپنے سر کے بال کو جوڑاباندھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ 37
کیا عورت عورتوں کی جماعت کراسکتی ہے اور امام بن سکتی ہے؟ 38
کیا عورتوں کو نماز کے لئے مسجد میں جانے کی اجازت ہے کیا مغربی ممالک میں اس کی اجازت ہے؟ 39
 اتنا باریک کپڑا کہ جسم جھلکےمرد و عورت کے لئے پہننا کیسا ہے؟اور ایسا کپڑا پہن کر دونوں کے لئے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ 40
گھر میں عورت یا مرد نماز پڑھ رہے ہوں اور نا بالغ بچے آگے سے گذر جائیں تو کیا حکم ہے؟ 41
کیا عورت نماز تراویح کی امامت کرسکتی ہے؟ 42
عورتوں کی نماز کا طریقہ کون کون سی کتابوں میں ہے؟ کیا عورت اور مرد کی نمازوں کوئی فرق ہے؟ 43
 کیا عورت کو بھی حالت سجدہ میں انگلی کا پیٹ زمین پر لگا نے کا حکم ہے؟ 44
 اگر مرد نفل نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے سامنے عورت کھڑی ہو تو کیا اس کی نماز اداء ہو جائے گی؟ 45
 اگر مرد نفل نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی عورت اس کے ساتھ آکے کھڑی ہو جائے تو کیا اس کی نمازفاسد ہو جائے گی؟ 46
کیا عورت دوران اعتکاف انٹرنیٹ پر سوال و جواب سن سکتی ہے یا ای میل کرسکتی ہے ؟ اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو کیا آپ سے پوچھ سکتی ہے ؟ 47
کیا عورت باہر کمانے جاسکتی ہے ؟ اگر کوئی شخص گھر میں موجود نہ ہو 48
مسجد حرام اور مسجد نبوی شریف میں عورتوں کا جانا کیسا ہے ؟ 49
عورت کو اذان دینا کیسا ہے ؟ 50
کیا عورت پردہ میں رہ کر درگاہ پر جاسکتی ہے ؟ 51
اگر کوئی مسلمان درزی کسی نان مسلم عورت کا غیر اسلامی لباس سیتا ہے تو کیا یہ گنہگار ہوگا؟ اور کیا اس کی یہ کمائی جائز ہے؟ 52
کیا لڑکیوں کو بلوغت سے پہلے پلاسٹک جیولری پہننے کی اجازت ہے ؟ کیا عورتیں بھی پہن سکتی ہیں؟ 53
شوہر کے انتقال کے بعد بیوی عدت کہاں رہ کر پوری کرے گی اپنے یا اپنے شوہر کے گھر میں ؟ ان دنوں میں عورت زیب و زینت کرسکتی ہے یا نہیں ؟ 54
دوران عدت عورت کیا آسمان کو دیکھ سکتی ہے؟ اور کیا کنگھی کرسکتی ہے ؟ 55
کیا عورت دوران اعتکاف اسی کمرے میں بیان یا تعلیم وغیرہ دے سکتی ہے ؟ 56
کیا عورت جو اپنے گھر میں اعتکاف میں بیٹھی ہے اس کے گھر کے محرم افراد اس کے ساتھ افطار کرسکتے ہیں؟ 57
کیا عورت اپنے پیر کا دیدار کرسکتی ہے ؟ اور اس کی قدم بوسی کرنا کیسا ہے ؟ 58
عورتوں کے لئے کوئی الگ یونیورسٹی نہیں ہے تو کیا مردوں کی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرسکتی ہے ؟ 59
کیا غیر عالمہ عورت کو دینی تقریر کرنے کی اجازت ہے ؟ 60
شب معراج یا شب برأت عورتوں کو اپنے گھر سے نکل کر کسی اور کے گھر میں جاکر محفل کرنا کیسا ہے؟ 61
کیا عورتیں مزارات پر جاسکتی ہیں یا نہیں ؟ 62
کیا عورت کی آواز میں آڈیو نعت شریف سننا جائز ہے ؟ 63
کیا عورت کسی نامحرم ڈاکٹر سے علاج کرواسکتی ہے ؟ 64
بالغہ عورت کا مرد استاد کے پاس قرآن پڑھنے کے لئے جانا کیسا ہے ؟نعت شریف میں ذکر کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟ طاہر القادری کی کیا حقیقت ہے ؟ حضور ﷺ کو کملی والا کہنا کیسا ہے ؟ 65
کیا عورت بچے کو دودھ پلاتے وقت قرآن پاک کی تلاوت کرسکتی ہے ؟ 66
کیا عورت کو آئی برو بنانے کی اجازت ہے یا یہ حرام کا م ہے ؟ 67
کیا عورت حالت نجاست میں قرآن پڑھ یا لکھ سکتی ہے ؟ 68
کیا عورت کیلئے مرد کی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟ 69
پیرو مرشد کی قدم بوسی کرنا کیسا ہے ؟ کیا عورت اپنے پیر کے مزار پر جاسکتی ہے ؟ 70
مردوں اور عورتوں کیلئے کون سا کلر بالوں میں لگانا جائز ہے ؟ 71
کیا عورت سر میں لیزر ٹریٹمنٹ کرواسکتی ہے ؟ جبکہ اس کے بال بہت ٹوٹتے ہوں 72
جب سرکار ﷺ کی ظاہری حیات پاک میں عورتوں کو پنج وقتہ نماز کیلئے مسجد میں آنے کی اجازت تھی تو اب کیوں نہیں ہے ؟ 73
کیا عورت کیلئے نقلی زیورات پہننے کے جواز کی کوئی صورت ہے ؟ 74
عرس کے موقعہ پر عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا ہے ؟ 75
کیا عورت اپنی زینت کیلئے بالوں کو کالا کرسکتی ہے ؟ 76
کیا عورت کو ساتھ لیکر درگاہ پر جایا جاسکتا ہے ؟ 77
کیا عورتو ں کا مسجد میں جانا صحیح ہے ؟ اگر نہیں تو کیوں 78
کیا عورت یا مرد کے لئے پینٹ شرٹ پہننا درست ہے ؟ کیا اس میں نماز ہو جائے گی ؟ 79
کیا عورت تبلیغ کیلئے اپنے علاقہ یا شہر سے باہر دوسری عورتوں کے ساتھ جاسکتی ہے ؟ 80
کیا عورتوں کو تبلیغ کے لئے جانے کی اجازت ہے ؟ 81
اگر عورت کے بال گر رہے ہوں تو اس کو روکنے کے لئے کیا اس کو بال کٹوانا جائز ہے ؟ 82
کیا کوئی عورت بغیر محرم چند گھنٹے کی فلائٹ پر ہوا ئی سفر کرسکتی ہے ؟ 83
کیا مسلم عورت کو ساڑی پہننا جائز ہے؟ کیا اس میں نماز ہو جائیگی ؟ 84
عورت کو ناک چھدوانا اور نتھنی پہننا کیسا ؟ کیا یہ جائز ہے ؟ 85
کیا ہاتھ اور پاؤ ں سے بال نکلوانا عورت کے لئے جائز ہے ؟ 86
ایک عورت جو چھ مہینے کے حمل سے ہے کسی طریقہ سے پتا چلا کہ حمل میں جو بچہ ہے اس کے سر اور پھیپھڑوں میں پانی بھر گیاہے کیا اس وجہ سے اس عورت کو بچہ گرا دینے کی اجازت ہے؟ 87
کیا عورت کو عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں جانے اور نعرہ لگانے کی اجازت ہے؟ کیا جلوس کے بعد آتش بازی کرنا جائز ہے؟ 88
کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی جائز ہے یا نہیں ؟ ایک عورت اس عمل سے پانچ مہینے کے حمل سے ہے تو اس حمل کا کیا حکم ہے؟ 89
کیا عورتیں باپردہ رہ کر قبرستان جاسکتی ہیں؟ جبکہ دور سے ہی دیکھ کر آجائیں جیسے بقی شریف میں 90
کیا عورت آئی برو بنا سکتی ہے؟ 91
کینیڈا میں ایک ہندو عورت دوسری بار حاملہ ہو ئی وہ چاہتی ہے کہ اس کو قرآنی آیات پر مشتمل کوئی وظیفہ پڑھنے کیلئے بتا یا جائے جس سے بچہ سلامت پیدا ہو کیوں کے اس کا پہلا بچہ مرگیا تھاکیا اس عورت کو قرآنی آیات پڑھنے کیلئے بتائی جاسکتی ہے؟ 92
کیا عورت کو بالوں میں کلر کروانے کی اجازت ہے؟ اگر ہے تو کونسا کلر کرواسکتی ہے؟ 93
کیا کسی بھی وجہ سے عورت کو اپنے بال چھوٹے کروانے کی اجازت ہے؟ 94
کیا عورت کو لوہے کی انگوٹھی یا زیور پہننے کیا اجازت ہے؟ 95
کیا بوڑھی عورت کو کالا خضاب لگانا جائز ہے؟ 96
ایک عورت جو غریب ہے کیا اس کو نقلی زیور پہننے کی اجازت ہے؟ 97
اگر کسی عورت کو معلوم ہو جائے کہ اس کا شوہر زانی ہے تو کیا اس کے ساتھ رہنا جائز ہے ؟ اگر ایسا ہی بیوی کا پتہ چلے تو کیا حکم ہے؟ زنا ثابت کرنے کیلئے کس قسم کی گواہی قابل قبول ہو گی؟ 98
کیا عورت مسجد میں جھاڑو دینے کیلئے آسکتی ہے؟ 99
کیا یہ درست ہے ؟ کہ اگر یہودی عورت خود اپنا جسم دکھائے تو دیکھنا صحیح ہے 100
کیا یہ بات درست ہے کہ ایک مرد اور عورت جن کا آپس میں خون کا رشتہ نہیں ہے اور غیر شادی شدہ ہیں وہ آپس میں تنہائی میں نہیں مل سکتے ؟ 101
کیا کوئی عورت مالی حالات کی پریشانی کے سبب اسقاط حمل کرواسکتی ہے ؟ 102
کیا عورت کو اس صورت میں اکیلے سفر کرنے کی اجازت ہے کہ اس کا کوئی محرم اسے ایئر پورٹ چھوڑ دے اور وہ اکیلی جہاز میں سفر کرلے اور دوسرے ایئر پورٹ سے اس کا محرم اسے ساتھ لے لے ؟ جبکہ صرف جہاز کا سفر اکیلے کرنا ہے 103
کیا عورت شوہر کے کہنے پر جسم سے غیر ضروری بال صاف کر سکتی ہے ؟ کیا مرد کے لئے جائز ہے کہ وہ جسم کے بال صاف کرے ؟ 104
کیا عورت اپنے والدین کی قبر یا بزرگان دین کے مزار ات پر جاسکتی ہے ؟ 105
میری بیٹی جو کہ ڈینٹل ڈاکٹر ہے کیا اس کو کلینک میں جاکر صرف عورتوں اور بچوں کا علاج کرنے کی اجازت ہے ؟ 106
کیا عورت کو سر کے بال کٹوانا مطلقاََ منع ہے یا اتنا کہ مردوں کی مشابہت ہو جائے ؟ 107
کیا عورت زینت کے لئے بھنووں کے بال کاٹ سکتی ہے ؟ 108
کیا شریعت مطہرہ میں عورت کو نوکری کرنے کی اجازت ہے ؟ جبکہ عورت کا شوہر اچھی تنخواہ پر ہے محض شوق یا اضافہ آمدنی کی خاطر ہو تو کیا اس کی اجازت ہے ؟ 109
کچھ عرب اور مغرب ممالک میں عورتوں کا لباس بھی مغربی ہی ہے جیسے ٹی شرٹ جینز اور ٹراؤزر شرٹ اور حجاب کا بھی خاص اہتمام ہوتا ہے تو کیا اس کو بھی اسلامی لباس تصور کیا جائے گا؟ 110
کیا عورت اپنے محرم کی قبر کی زیارت کی نیت سے گھر سے نکل سکتی ہے ؟ 111
عورت کا اپنے شوہر سے اس کی اولاد کی پرورش اور گھر کے کاموں کا معاوضہ طلب کرنا کیسا ؟ 112
عورت جب اپنے شوہر کے ساتھ باہر نکلے تو کیا اس کو خوشبو لگا کر نکلنے کی اجازت ہے ؟ جبکہ خوشبو پھیلتی ہو 113
مردوں اور عورتوں کا ننگے سر قرآن پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ 114
کیا عورت اپنے نا پسندیدہ بالوں کو نکالنے کے لئے ریزر استعمال کرسکتی ہیں؟ 115
عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے آخر میں بجائے اپنے والد کے اپنے شوہر کا نام لکھنا کیسا ؟ 116
جب عورت نعت شریف پڑھ رہی ہو تو اس پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنا کیسا ہے ؟ 117
کیا عورت کے لئے کالے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کا خضاب لگانا جائز ہے ؟ 118
بعد صحبت نہانے کے بعد عورت کھانا پکا سکتی ہے ؟ 119
ہندوستان میں مسلم عورتیں موتیوں کے بنے کچھ زیورات پہنتی ہیں جو منگل سوتر کے مشابہ ہیں ایسے زیورات کو پہننا کیسا ؟ 120
اگر عورت کو فتنہ کی وجہ سے چہرہ چھپانے کا حکم ہے تو کیا ایسی جگہ جہاں فتنہ کا خوف نہ ہو جیسے قریبی رشتہ داروں میں تو کیا وہاں عورت چہرہ نہ چھپائے؟ 121
اگر کنواری عورت سے نکاح کرنا بانجھ عورت سے نکاح کرنے سے افضل ہے تو کیا بانجھ عورت احساس کمتری کا شکار نہ ہوگی ؟ 122
اس حدیث شریف کی شرح فرما دیں جس کا مفہوم ہے کہ جس نے کسی عورت کی عزت کی وجہ سے اس سے نکاح کیا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس کی ذلت میں اضافہ فرمائے گا 123
کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے جس میں مسلمان مردوں کو بیوہ عورتوں سے شادی کرنا لازم قرار دیا گیا ہو ؟ 124
علم حاصل کرنے سے متعلق حدیث شریف میں کو نسا علم مراد ہے کیا علم حاصل کرنے کے لئے عورت کو بھی چین جانے کی اجازت ہے ؟ 125
جو عورت حمل سے ہو کیا وہ سورۃ مریم پڑھ کر پیٹ پر دم کرسکتی ہے ؟ کیا یہ درست ہے کہ اس عمل سے بچہ نیک اور خوبصورت پیدا ہو گا؟ 126
کیا مسلم عورتوں کے لئے کافرہ عورتیں اجنبی ہیں ؟ اجنبی عورتوں سے تعلق رکھنا کیسے رکھنا چاہئے؟ 127
میرے شوہر ایک ہندو عورت کے پاس جاتے ہیں میں بہت پریشان ہوں برائے کرم کوئی وظیفہ ارشاد فرمادیں اور دعا بھی کردیں 128
حدیث شریف میں عورت کے لئے صبر کرنے کا کیا اجر بتا یا گیا ہے؟ 129
کیا آج کل حالات بدل گئے ہیں کیا ان حالات میں عورت کو بغیر محرم کے حج و عمرہ پرجانا جائز ہے؟ایک عالم نے اس کے جواز کا فتویٰ دیا ہے؟ 130
ایک عورت اپنے شوہر کے ساتھ حج پر گئی اور بھول کر یا لاعلمی میں طواف زیارت نہ کیااور واپس آگئی اب عورت پر کیا حکم ہے؟اور کیا کفارہ ہے؟جبکہ شوہر کا انتقال ہو چکا ہے اور عورت حج پر جانے کی طاقت نہیں رکھتی 131
عورتوں کو حالت احرام میں منہ کھلا رکھنے میں اللہ تعالیٰ کی کیا حکمت ہے؟ 132
نا محرم کے ساتھ عورت کا حج پر جانا کیسا ہے؟ 133
ایک عورت اپنے محرم کے ساتھ حرم شریف پہنچ گئی اب وہاں سے اس کا اکیلے عمرہ اور طواف کے لئے جانا کیسا؟ 134
کیا عورت اکیلی بغیر محرم کے عمرہ اداء کرسکتی ہے؟جبکہ اس کا شوہر حرم میں موجود ہے اور عورت اپنے دوسالہ بچے کو اپنے ساتھ لے رہی ہے 135
ایک عورت نے چند عمرے کئے جس کی وجہ سے اس کے بال شانہ کے قریب آگئے اب عورت احرام سے نکلنے کے لئے کیا کرے؟ 136
اگر عورت پر حج فرض ہو اور اس کے پاس مال بھی ہو لیکن اگر اس کا شوہر اپنے خرچ پر اسے حج پر لے جائے تو کیا عورت کا فرض حج اداء ہو گا؟ 137
کیا عورت کا کالا برقعہ اس کا احرام ہو سکتا ہے؟یا سفید احرام ہی لازم ہے؟ 138