کیا قمر اقرب جائز ہے اس کے لئے کوئی حدیث شریف موجود ہے ؟
2
کیا کافر کے لئے دعا کرنا جائز ہے ؟ جبکہ وہ زندہ ہو یا مردہ کیا قرآن و حدیث میں اس کا ذکر ہے ؟
3
موبائل میں قرآنی آیات کے میسج کو ڈیلیٹ کرنا کیا اس حکم حدیث میں ہے کہ قرب قیامت میں لوگ قرآن کو مٹائیں گے؟
4
موبائل پر جو قرآنی آیات یا اس کا ترجمہ آتا ہے کیا اس کو ڈیلیٹ نہ کیا جائے اس پر حدیث شریف کا حوالہ بھی دیا جاتا ہے کہ لوگ آخری وقت میں قرآن کو مٹائیں گےاس کی کیا حقیقت ہے ؟
5
حدیث شریف کا مفہوم کہ جو پانی دھوپ سے گرم ہو جائے تو اس پانی سے وضو اور غسل نہیں ہو گاتو کیا یہ حکم اس پانی کے بارے میں بھی ہو جو سولر انرجی سسٹم یا واٹر ٹینک میں گرم ہو جاتا ہے ؟
6
کیا مردوں کو لال رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت پر کوئی حدیث شریف ہے ؟
7
ابو داؤد شریف کی حدیث شریف کا مفہوم ارشاد فرما دیں جس میں فرمایا کہ تم لوگ ایک دوسرے کے احترام میں ایسے مت کھڑے ہو جیسا کہ عجمی لوگ کھڑے ہو تے ہیں
8
کیا بدھ کے دن ناخن اور منگل کے دن کپڑا نہ کاٹنے اور ہفتہ کے دن حجامت نہ کرنے اور ہفتہ کے دن نکاح نہ کرنے پر کوئی حدیث شریف ہے ؟
9
کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے جس میں یہ ہو کہ جہنم کی آگ یمن سے لائی جائے گی؟
10
کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے جس میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل بتایا ہو؟
11
بہار شریعت میں موجود ایک حدیث شریف کا مفہوم اور تشریح
12
جمعہ کے دن ایک نیکی ستر نیکیوں اور ایک گناہ ستر گناہوں کے برابر ہونے پر کوئی حدیث شریف ہے ؟
13
وضو کے بعد سورۃ القدر پڑھنے سے متعلق حدیث شریف کے بارے میں کیا گیا سوال
14
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے کیا اس حدیث شریف سے حضور ﷺ کا علم غیب ثابت ہو تا ہے ؟
15
اصول حدیث کیا ہیں اور کتنے ہیں ؟ اس پر کوئی کتاب ہو تو ارشاد فرمائیں
16
کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے جس میں مسلمان مردوں کو بیوہ عورتوں سے شادی کرنا لازم قرار دیا گیا ہو ؟
17
کیا حضور ﷺ کے حبیب اللہ ہو نے پر کو ئی حدیث صحیح ہے ؟
18
حدیث شریف میں جو فرمایا گیا ہے کہ جو تل کی بیماری میں مر جائے وہ شہید ہے یہ تل کونسی بیماری ہے ؟
19
کیا مچھلی کھا کر دودھ نہ پینا کسی حدیث شریف میں ہے ؟
20
کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سونا بیچ میں پینا چاندی اور آخر میں پینا تانبے کی مثل ہے کیا اس مفہوم کی کوئی حدیث شریف ہے ؟
21
حضور ﷺ کی بارگاہ اقدس میں حاضری سے متعلق ایک حدیث شریف کی وضاحت
22
ایک حدیث شریف کا صحیح مفہوم
23
جماعت کے بارے میں ایک حدیث شریف کی وضاحت
24
ایک حدیث شریف کا مفہوم کہ زندوں کے رونے سے مردوں پر عذاب ہو تا ہے کی وضاحت
25
کیا اس مفہوم کی کوئی حدیث شریف ہے جس میں یہ ہو کہ قبر پر چلنے سے بہتر ہے کہ انگاروں پر چلے ؟
26
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے کیا یہ واقعی کوئی حدیث شریف ہے ؟
27
جس طرح کے لوگ ہو تے ہیں ان کو اسی طرح کے حکمران دیئے جاتے ہیں یہ جملہ قرآن پاک میں ہے یا حدیث شریف میں؟
28
علم حاصل کرنے سے متعلق حدیث شریف میں کو نسا علم مراد ہے کیا علم حاصل کرنے کے لئے عورت کو بھی چین جانے کی اجازت ہے ؟
29
کیایہ حدیث شریف صحیح ہے جس میں یہ ہو کہ علماء کا اختلاف امت پر رحمت ہے ؟ علماء حق میں اختلاف کس طرح ہو سکتا ہے ؟
30
انوار الحدیث میں ہے کہ مزار شریف کو بو سہ دینا ہاتھ پھیرنا صاحب مزار کے سامنے جھکنا منع ہے تو اب ایسا کرنے والے پر کیا حکم ہوگا؟
31
حدیث شریف میں کس دن ناخن کاٹنے کی ممانعت آئی ہے ؟
32
ایک حدیث شریف کی وضاحت
33
حدیث شریف کسے کہتے ہیں ؟ حدیث قدسی کیا ہے ؟اور ان کی کل تعداد کتنی ہے ؟
34
اس حدیث شریف کی سند ارشاد فرمادیں جس میں سرکار ﷺ نے وقت ولادت رب حبلی امتی فرمایا
35
بد مذہب کے کہتے ہیں کہ دجال کے ساتھیوں نے اپنے سر پہ سبز کپڑا باندھا ہوگا کیا کوئی ایسی حدیث شریف ہے ؟
36
جس نے داڑھی منڈوائی اس نے میرے سینے پر خنجر چلایا کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے ؟
37
نفس سے جہاد کے متعلق حدیث شریف کہ نفس سے جہاد اکبر ہے کی وضاحت
38
ایک ای میل بہت عام کی جارہی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن قرآن سے بڑا کوئی شفیع نہیں ہو گا نہ کوئی نبی نہ کوئی فرشتہ کیا آپ کی نظر سے یہ حدیث گذری ہے ؟
39
کیا یہ بات درست ہے کہ موبائل پر جو قرآنی آیات یا اس کا ترجمہ موصول ہو تا ہے اس کو ڈیلیٹ نہ کیا جائے کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم بتایا جاتا ہے کہ آخری زمانہ میں لوگ قرآن کو مٹائیں گے اس کی کیا حقیقت ہے ؟
40
بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں ستر ہزار فرشتے صبح اور ستر ہزار شام میں حاضر ہو تے ہیں یہ حدیث شریف کس کتاب میں ہے ؟
41
پیری مریدی اور حاضری درگاہ کے احکامات قرآن و حدیث میں ہیں یا نہیں؟
42
کیا زوجاجۃ المصابح حدیث شریف کی کوئی کتاب ہے یا اس میں مشکوٰۃ شریف ہی میں موجو د احادیث شریفہ ہیں؟
43
قرآن حدیث کی روشنی میں تقویٰ کا کیا مطلب ہے؟
44
صوفی ازم کیا ہے کیا قرآن و حدیث اس کو سپورٹ کرتے ہیں؟
45
اگر حدیث شریف میں کسی دن کسی کام کو نہ کرنے کی تاکید آئی ہے تو وہ دن کب سے شروع ہوگااور کب ختم ہوگا؟
46
آسٹریلیا میں کچھ شافعی علماء حضور ﷺ کے نو ر ہونے کا انکار کرتے ہیں اور حدیث نور کو منگھڑت قرار دیتے ہیں اس کا جواب عنایت فرمادیں
47
بد مذہب کا اعتراض کہ حضور غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اہلسنت حق ہے اور اہلسنت کا ایک ہی نام ہے اور وہ ہے اہلحدیث کیا ایسا کوئی ارشاد ہے اگر ہاں تو اس کا صحیح مطلب ارشاد فرمادیں
48
کیا فقہ کے مسائل قیاس پر مبنی ہیں اور کی فقہ حنفی کے تین سو مسائل حدیث شریف کے خلاف ہیں؟
49
کیا یہ کہنا درست ہے کہ اگر ہمارہ مرشد ہم سے راضی ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اور اس کا رسول ﷺ بھی ہم سے راضی ہے کیا اس بات کا قرآن و حدیث میں کوئی مضمون ملتا ہے؟
50
اس بات کا جواب کہ جب قرآن ہمارے لئے نازل کیا گیا اور حدیث ہماری رہنمائی کرتیں ہیں تو پھر دیگر کتابوں کی کیا ضرورت ہے؟
51
اعداد جو لکھے جاتے ہیں کیا یہ کسی حدیث شریف سے ثابت ہیں؟
52
کیا اولیاء غیب جانتے ہیں ؟ قرآن و حدیث سے جواب عنایت فرمادیں
53
میں نے ایک حدیث شریف پڑھی کہ حضور ﷺ کے ایک بال مبارکہ کی بھی بے ادبی کفر ہے کیا آپ اس حدیث شریف کا حوالہ عطا فرما سکتے ہیں
54
کیا سفید رنگ کا عمامہ پہننا بد مذہب کی مشابہت ہے؟ اگر بد مذہب زیادہ پہنتے ہو تو کیا ان کی مشابہت ہوگی کیا سفید رنگ کے عمامہ شریف کی کوئی حدیث شریف ہے؟
55
ایک ایسی بات مشہور کی جارہی ہے اور اس کو حدیث بتایا جارہا ہے کہ جس شخص کی نمازیں قضاء ہوئی ہوں اور تعداد معلوم نہ ہو تو وہ رمضان کے آخری جمعہ کے دن چار رکعت نفل ایک سلام سے پڑھ لے ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات مرتبہ آیت الکرسی اور پندرہ مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ لے اگر اس شخص کی سات سو سال کی نمازیں بھی قضاء ہوئی ہوں گی تو اس کے کفارے کے لئے یہ نماز کافی ہے معاذ اللہ کیا یہ حدیث شریف ہے؟
56
کھانا کھاتے وقت اور استنجاء کو جاتے وقت سرکا ڈھا نکنا کیا یہ کوئی حدیث شریف میں ہے یا بزرگان دین کا طریقہ ہے؟
57
حدیث شریف میں جو علم دین حاصل کرنے پر فرضیت رکھی گئی ہے اس سے کون سا علم مراد ہے؟
58
حدیث شریف میں جو فرمایا گیا ہے کہ عالم دین کی زیارت کرنا عبادت ہے اس عالم کی کیا تشریح ہے؟
59
کیا یہ بات درست ہے کہ معراج کی رات سرکا ر ﷺ کے پسینہ مبارکہ کی ایک بوند سے گلاب کا پھول پیدا ہو ا ؟ کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے؟
60
جب کوئی شخص اپنا گھر چھوڑ دیگا تو اس کے اعضاء اس کو بتائیں گے کہ اس کے پیچھے اس کے گھر پر کیا ہو رہا ہے کیا ایسی کوئی حدیث شریف ہے؟
61
عالم کی سیاہی شہید کے خون سے بھی زیادہ راز دار ہے کیا یہ کوئی حدیث شریف ہے؟
62
امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ایک حدیث بیان فرمائی جس کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب تک پانی کو پیدا نہ فرمایا تھا تب تک کسی چیز کو پیدا نہ فرمایا کیا اس حدیث شریف کا مطلب یہ ہے کہ پانی مخلوق اول ہے؟
63
معترض کا اعتراض ہے کہ کچھ دعائیں کھانے سے پہلے کی دعا سرمہ لگانے کی دعا وغیرہ یہ حدیث شریف سے ثابت نہیں اور ان کو پڑھنے کی کوئی اصل نہیں حضرت رہنمائی فرمائیں
64
کیا سرکار ﷺکی بارگاہ میں کلمہ پڑھنا یا درود شریف پڑھنا کسی حدیث شریف میں مذکور ہے؟
65
کیا یزید کو صحابی یا جنتی کہنا درست ہے ؟ اس سلسلہ میں جو حدیث بیان کی جاتی ہے اس کی وضاحت
66
خارجی رافضی ناسبی اور ناجی کو ن ہیں؟ کیا حدیث شریف میں جن تہتر فرقوں کا ذکر آیا ہے یہ چار ان میں سے ہیں؟
67
کچھ بد مذہب جو یزید کی فضیلت میں ایک حدیث شریف پڑھتے ہیں اس کی وضاحت فرمادیں
68
حدیث شریف میں الفاظ حدثنا اخبرنا سمعت انبعنا کا کیا مطلب ہے؟ان میں کیافرق ہے اور درجہ میں کون سا اعلیٰ ہے؟
69
ایک شخص سے جب بد نگاہی کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہو ئی کسی خوبصورت چیز کو دیکھ کر اس کی تعریف کرنی چاہئے اس پر ایک مفتی صاحب نے کہا کہ اس حدیث شریف کو اس پر محمل کرنا کفر ہے حضرت رہنمائی فرمائیں
70
ایک بد مذہب نے ابو داؤد شریف کی حدیث شریف سنائی جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ سرکار ﷺکا سایہ مبارکہ نہ پڑتا تھا اس حدیث شریف کی وضاحت فرمادیں
71
بری صحبت برے عمل سے بد تر ہے کیا اس مفہوم کی کوئی حدیث شریف ہے یا یہ کسی بزرگ کا کوئی قول ہے اگر ہے تو اس کے معنی ارشاد فرمادیں
72
کیا احادیث ضعیفہ فضائل اعمال میں قبول ہیں؟ ایک ضعیف حدیث کیسے حسن بنتی ہے؟
73
حضور ﷺ زندہ ہیں کیا اس کا آپ مجھے قرآن و حدیث سے ثبوت دے سکتے ہیں؟
74
حدیث شریف میں جو تیر اندازی تیراکی اور گھوڑسواری سیکھنے کی تعلیم فرمائی گئی ہے کیا اس دور میں شوٹنگ اور کار یا ہوائی جہاز یا ٹینک کو اس کے بدلے سمجھا جا سکتا ہے؟
75
کیا درود رضویہ کی فضیلت کسی حدیث شریف سے ثابت ہے؟ بزرگان دین سے جو درود شریف منقول ہیں کیا ضروری ہے کہ اس کی فضیلت کسی حدیث شریف سے ثابت ہو؟
76
حدیث شریف میں عورت کے لئے صبر کرنے کا کیا اجر بتا یا گیا ہے؟
77
قرآن و حدیث قدسی میں کیا فرق ہے؟ کیا درجہ میں دونو ں برابر ہیں؟
78
کیا زمین کائنات کا مرکز ہے؟ قرآن و حدیث مقدسہ کی روشنی میں وضاحت فرمادیں
79
اس حدیث شریف میں فراست مومن سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت فرما دیں
80
کیا یہ حدیث شریف ہے کہ علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے ؟
81
کیا زلزلہ کا سبب ہمارے گناہ ہیں ؟ کیا یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
82
حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے ؟
83
جس نے حج کیا اور میری زیارت نہ کی اس نے مجھ پر جفا کی کیا یہ حدیث شریف صرف حج کرنے والوں کے لئے ہے یا ہر مدینہ شریف جانے والے کے لئے؟
84
اس حدیث شریف کی شرح فرما دیں جس کا مفہوم ہے کہ جس نے کسی عورت کی عزت کی وجہ سے اس سے نکاح کیا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس کی ذلت میں اضافہ فرمائے گا
85
ابو داؤد شریف کی حدیث شریف کا مفہوم کہ جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی وہ مشرک ہے اس کا صحیح مفہوم و شرح ارشاد فرمادیں
86
طلاق سے متعلق ایک حدیث شریف کی شرح
87
مدارج النبوۃ میں موجو د دو احادیث شریفہ کی شرح
88
ابن ابی العز کو ن تھا ؟ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نے عقیدہ طہاویہ کی شرح لکھی ہے
89
حدیث شریف جس کا مفہوم کے قرب قیامت علم اٹھالیا جائے گا کی شرح و تفصیل
90
حدیث شریف صفوں کو سیدھی رکھنے سے متعلق کی شرح
91
اچھے خواب سے متعلق ایک حدیث شریف کی شرح
92
مجتہد بالشرح کس قسم کے مسائل اخذ کرتے ہیں اور کیا دیگر پانچ طرح کے مجتہدین ان سے کسی مسئلہ میں اختلاف کرسکتے ہیں؟
93
حضرت سعید ابن مصیب رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا کہ حضور ﷺ نے احد کے موقع پر مجھ سے فرمایا کہ اے سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں بخاری شریف اس حدیث شریف کی شرح فرمادیں
94
حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ سرکار ﷺ نے فرمایا کہ دینار کا غلام یا درہم کا غلام اور ریشم کا غلام اگر ان میں سے کچھ اسے ملتا ہے تو خوش ہو تا ہے اور اگر نہ ملے تو نا خوش ہو تا ہے بخاری شریف حضرت اس حدیث شریف کی شرح فرمادیں
95
کفارہ یمین کیا ہے ؟ اس کی شرح فرمادیں
96
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اپنے پیچھے قرآن اور میری سنت چھوڑ رہا ہوں دوسری جگہ یہ بھی سرکارﷺ نے ارشاد فرمایا کہ قرآن اور میری اہل بیعت چھوڑ رہا ہوں کیا ان میں آپس میں کوئی تعارض ہے ؟ اس کی شرح فرمادیں
97
حدیث شریف جس کا مفہوم کہ جس نے اللہ کے سوا کسی کی قسم کھائی اس نے شرک کیا اس کی شرح فرما دیں
98
بد مذہب کے اس اعتراض کہ سرکارﷺ کی ولادت تو ہو چکی اب ہر سال ولادت کا جشن کیوں منایاجاتا ہے کا تفصیلی جواب اور ایک آیت کریمہ کی شرح
99
ایک حدیث شریف کی شرح
100
علامہ ابو الیوسف کوٹالوی کی کتاب اخلاق الصالحین کی ایک عبارت کی شرح
101
کیا امام الحاکم شیعہ رافضی ہیں ؟ جبکہ امام سبکی نے انہیں اشعری لکھا ہے
102
ابو الحسن اشعری اور ابو منصور مترودی امام احمد ابن محمد طحاوی رضی اللہ تعالیٰ عنہما یہ کون ہیں؟
103
فرشتو ں نے انسان کو فسادی کہا جب کہ حضور ﷺ بھی تو انسان ہیں ؟ برائے کرم وضاحت فرمادیں
104
بہار شریعت میں اقسام شہید میں موجو د ایک بیماری اور شادی کے بارے میں جو بتایا گیا ہے اس کی وضاحت
105
جسم سے کتا چھو جانے سے کپڑے ناپاک نہیں ہو تے چاہے کتے کا جسم بھیگا ہو ہاں کتے کا تھوک ناپاک ہے وہ نہ لگنے دیں فتاویٰ رضویہ اس کی وضاحت
106
فتاویٰ رضویہ میں جو یہ ہے کہ فاسق کی گواہی مانی جا سکتی ہے اس بات کی وضاحت
107
کیا حضور ﷺ نے عبد اللہ ابن ابی کافر کی نماز جنازہ پڑھائی ؟ اس کی وضاحت فرمادیں
108
بہار شریعت کی ایک عبارت کہ امام کو نیت امام بلاتفاق ضروری ہے اس میں لفظ محازی کی وضاحت
109
جاء الحق میں تفسیر روح البیان میں دنیا کی عمر ستر ہزار سال لکھی ہوئی ہے جبکہ اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے فتاویٰ رضویہ میں فرمایا ہے کہ کوئی مسلمان جہنم میں دنیا کی عمر یعنی سات ہزار سال سے زیادہ نہ رہے گااس بات کی وضاحت فرما دیں
110
حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق ایک روایت بتائی جاتی ہے کہ جب ان کا انتقال ہو ا تو ایک شامی بزرگ نے خواب دیکھا اس روایت کی وضاحت فرما دیں
111
کیا یہ درست ہے کہ غزوہ احد میں مسلمانوں کو عارضی طور پر شکست ہوئی حضرت کچھ وضاحت فرمادیں
112
معترض کا کہنا ہے کہ سرکار کریم ﷺ نے ایک بالشت سے زیادہ قبروں کو توڑنے کا حکم فرمایا ہے اس کی وضاحت فرمادیں
113
معترض کا کہنا کہ جو شخص یہ کہے کہ ابو لہب سے قیامت کے دن عذاب مخفف ہو گا وہ جھوٹا ہے کیونکہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے کہ اور اگر چہ بعض کتب میں یہ لکھا ہو ا ہے تو یہ جھوٹ ہے اور اجماع سے مخالف ہے حضرت آپ اس کی وضاحت فرمادیں
114
آئینہ قیامت میں لکھا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی نے یزید کے لالچ میں آپ کو زہر دیا تھا اس بات کی مکمل وضاحت
115
اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فتاویٰ جلد چو بیس کی ایک عبارت میں علماء سے جو خطاب فرمایا ہے اس کی وضاحت فرمادیں
116
حضرت با یزید بسطامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اللہ تبارک و تعالیٰ کے ساتھ گفتگو کرنے کی وضاحت
117
حضور ﷺ کی تدفین مبارکہ میں کیوں تاخیر کی گئی اس کی وضاحت فرمادیں